براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

جنوبی چین کے صوبے فوجیان میں بارش کا 64 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جنوبی چین کے صوبے فوجیان میں شدید بارشیں، معمولات زندگی مفلوج ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق شہر شیامن میں بارش کا 64 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 195 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔ شاہراہوں پر درخت…

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان شمالی کوریا کے خلاف اتحاد بنانے سے باز رہیں، روس

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کو شمالی کوریا کو نشانہ بنانے کے لیے سکیورٹی پارٹنرشپ بنانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کی اور روسی صدر…

ٹرمپ نے یورپی یونین اور میکسیکو سے درآمدی مصنوعات پر 30 فیصد ٹیکس عائد کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین اور میکسیکو سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر 30 فیصد تجارتی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر ٹرمپ نے اس فیصلے سے متعلق تفصیلات سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیں جس کے مطابق یہ ٹیکس یکم اگست 2025 سے…

ماسکو میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ، شہری پریشان

روس کے دارالحکومت ماسکو میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے شہریوں کو حیرت اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں کا…

برطانیہ بھر میں موسم شدید گرم، سال میں تیسری بار ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

برطانیہ بھر میں موسم شدید گرم، سال میں تیسری بار ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔برطانیہ کے محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی انگلینڈ، مڈلینڈز اور مشرقی انگلینڈ میں پیر کی صبح تک شدید گرمی پڑے گی۔ ویلز اور سکاٹ لینڈ میں بھی ہفتے کے اختتام تک…

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا تنگ، وفاقی امدادی پروگرام معطل

امریکا میں غیرقانونی تارکین وطن کے گرد گھیرا مزید تنگ، وفاقی امدادی پروگرام معطل کر دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین کیلئے 15 سے زائد وفاقی امدادی پروگرام روکنے کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق غیر…

کردستان ورکرز پارٹی کے کارکنوں نے ہتھیار جمع کروانا شروع کر دیے

کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے درجنوں عسکریت پسندوں نے شمالی عراق کے ایک غار میں ایک تقریب کے دوران ہتھیار ڈال دیے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اِسے ترکیہ کے خلاف دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کی جانب ایک علامتی لیکن اہم قدم قرار دیا…

سیلاب سے متاثرہ ٹیکساس کا دورہ، تباہی کے مناظر ہولناک، ہر ممکن مدد کرینگے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے سیلاب سے متاثرہ ریاست ٹیکساس کا دورہ کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی، سیلاب سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی صدر کا میڈیا سے گفتگو ہوئے کہنا تھا کہ…

امریکی محکمہ خارجہ کا 1300 سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ کا 1300 سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکہ محکمہ خارجہ کی جانب سے ایک ہزار 107 ملازمین کو برطرفی کے نوٹس موصول ہوئے، برطرف ہونے والوں میں 246 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق جن کو برطرفی…

امریکی عدالت نے 9/11 کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ سے رعایتی معاہدہ کالعدم کر دیا

امریکہ کی ایک وفاقی اپیل کورٹ نے 9/11 کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد سے رعایتی معاہدے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ برس موسم گرما میں خالد شیخ محمد اور دو دیگر ملزمان نے امریکی حکومت سے ایک معاہدے کے تحت…