امریکا نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگا دی

0 12

امریکا نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگادی۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے فرانسسکا نے آئی سی سی کو امریکی اور اسرائیلی حکام اور کمپنیوں کے خلاف کارروائی پر اُکسایا۔

فرانسسکا البانیز نے ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں مسترد کردیں، انہوں نے کہا کہ امریکا دھمکی دینے کیلئے مافیا طرز کی تکنیک استعمال کر رہا ہے، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بعض امریکی اور اسرائیلی کمپنیاں ملوث ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.