براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نائیجیریا میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 7 مزدور ہلاک، 5 زخمی

نائیجیریا میں بارود سرنگ کے دھماکے میں 7 مزدور ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسداد دہشت گردی کے مقامی رضاکار گارڈ یا سویلین جوائنٹ ٹاسک فورس کے سربراہ باکورا ابا نے بتایا کہ یہ واقعہ ریاست بورنو کے علاقہ کونڈوگا…

10 میں سے 9 صدور کی درست پیشگوئی کرنیوالے پنڈت نے کس کے امریکی صدر بننے کی پیشگوئی کی؟

امریکی صدارتی انتخابات سے چند گھنٹے قبل مستقبل پر نظر رکھنے والے پنڈتوں نے کملا ہیرس کے صدر بننے کی پیش گوئیاں کردیں۔ 10صدور میں سے 9کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکی مورخ لچ مین نے پیش گوئی کی ہے کہ ٹرمپ کو شکست ہوگی، 1986کے بعد سے لچ…

امریکی انتخابات: امن و امان برقرار رکھنے اور تشدد سے نمٹنے کیلئے غیرمعمولی سکیورٹی اقدامات

امریکی صدارتی انتخابات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے اور الیکشن عملے پر تشدد کے خدشات سے نمٹنے کیلئے غیرمعمولی سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں۔ امریکی ریاست اوریگان، واشنگٹن اور نیواڈا میں نیشنل گارڈز کو فعال کردیا گیا ہے جبکہ خطرات پر…

امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کے پاکستانی داخلی سیاست پر ممکنہ اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟

امریکا میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کے درمیان بھرپور انتخابی دنگل عروج پر ہے مگر پاکستان میں لوگوں کو تجسس ہے کہ ان میں سے جو بھی کوئی ایک منتخب ہوا تو اس کے پاکستان کی داخلی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔…

انتخابی نتائج کے بعد ہنگاموں کا خوف، واشنگٹن کی اہم عمارتوں کے باہر حفاظتی دیواریں کھڑی کردی گئیں

امریکا میں کل صدارتی انتخابات منعقد ہوں گے جس میں سابق صدر اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں عام طور پر انتخابات پر امن ہوتے ہیں اور ان کے نتائج…

ووٹ دو، کپڑے دھو: امریکی صدارتی انتخابات کیلئے منفرد پولنگ اسٹیشنز بن گئے

امریکا میں کل صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہوگی جس میں حصہ لینے کے لیے تقریباً 16 کروڑ افراد اہل ہیں۔ امریکا میں قبل از وقت ووٹنگ اور ڈاک کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت موجود ہے اور کچھ اندازوں کے مطابق ان انتخابات میں کم و بیش نصف ووٹر…

امریکا، پاکستان اور بھارت، کس ملک کے صدر کی تنخواہ کتنی ہے؟

وانشگٹن: امریکا میں کل صدارتی انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ ہم اگر امریکی صدر کی تنخواہ کا بھارت اور پاکستان کے صدور سے موازنہ کریں تو اس میں ایک بہت واضح فرق نظر آتا ہے۔ امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر (11 کروڑ سے زائد…

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گرکر تباہ

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کا مِگ 29 جنگی طیارہ آدم پور کے فضائی اڈے سے اڑان بھر کر مشقوں کے لیے آگرہ جارہا تھا۔ آگرہ کے نزدیک طیارہ زمین پر آگرا جس کے بعد طیارے میں آگ…

یوگنڈا میں چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے بچوں سمیت 14 افراد ہلاک، 34 زخمی

یوگنڈا میں ایک چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے 13 بچوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق افسوسناک واقعہ یوگنڈا کے شمال مغرب میں پالابیک مہاجر کیمپ میں پیش آیا جو اس وقت 80ہزار سے زائد پناہ…

اوباما کی بیٹی نے اپنے نام سے والد کا نام کیوں ہٹایا؟

سابق امریکی صدر باراک اوباما کی بڑی بیٹی نے اپنے نام کے آخر سے والد کا نام ہٹا دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق باراک اوباما کئی مرتبہ اپنی بڑی بیٹی مالیا اوباما کا عوامی سطح پر تذکرہ کر چکے ہیں، جو نام کے آخر میں والد کے حوالے سے ایک…