براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پاسداران انقلاب کا جنرل شہید
ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کے انقلابی گارڈز کے دو اہلکار ملک کے پرامن جنوب مشرق میں انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شہید ہو گئے ہیں۔
شہید ہونے والوں میں ایلیٹ فورس کا ایک جنرل بھی شامل تھا۔…
بین الاقوامی دباؤ مسترد؛ ایران میں قتل کے مجرم یہودی باشندے کو پھانسی
ایران نے اسرائیل اور عالمی قوتوں کے تصفیے کے دباؤ کے باوجود یہودی باشندے کو اس کے جرم کے پاداش میں تختہ دار پر لٹکا دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق 20 سالہ یہودی نوجوان نے 2022 میں ایران کے مغربی شہر کی شاہراہِ عام پر لڑائی کے دوران ایک شخص…
بھارت کینیڈا کے سائبر خطرے کی فہرست میں شامل
کینیڈا نے پہلی بار سائبر خطرے کے مخالفوں کی فہرست میں بھارت کا نام شامل کر لیا ہے، یہ کینیڈا اور بھارت کے مابین جاری سفارتی تنازعہ کا شاخسانہ ہو سکتا ہے۔
نیشنل سائبر تھریٹ اسیسمنٹ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں چین، روس، ایران اور شمالی…
بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں مسافر بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترا کھنڈ کے ضلع الموڑا میں ایک مسافر بس بے قابو ہوکر 200 میٹر گہری کھائی میں جاگری۔
رپورٹ کے مطابق بس میں کل…
بولیویا: مسلح گروپ نے بیرکوں پر حملہ کرکے 200 فوجیوں کو اغوا کرلیا
جنوبی امریکا کے ملک بولیویا میں مسلح گروپ نے فوجی بیرکوں پر حملہ کرکے 200 فوجیوں کو اغوا کرلیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سینٹرل بولیویا میں پیش آیا جہاں ایک مسلح گروپ نے جمعہ کے روز فوجی بیرکوں پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا اور…
حزب اللہ کی اسرائیلی وزیراعظم کو نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش
حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو لبنانی سرحد کے قریب نشانہ بنانے کی ایک اور کوشش کی گئی۔
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو لبنانی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا کے دورے کیلئے روانہ ہو چکے…
کون بنے گا وائٹ ہاؤس کا نیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز، تیاریاں مکمل
کون بنے گا وائٹ ہاؤس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ منگل کے روز ہوگی۔
امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں پولنگ…
امریکی انتخابات میں زیادہ ووٹ کے باوجود بھی شکست ممکن مگرکیسے ؟
کیا امریکا میں زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود صدارتی انتخابات میں شکست ہوسکتی ہے؟ امریکا کا الیکٹرول کالج سسٹم کس طرح کام کرتا ہے؟ اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیلٹ پیپرز پر صدر یا نائب کے نام ہوتے ہیں، درحقیقت…
امریکی صدارتی انتخابات 2024 سے متعلق دلچسپ حقائق پر ایک نظر
امریکا میں 47 ویں صدارتی انتخابات کل پانچ نومبر کو ہورہے ہیں ، یہاں ہم صدارتی انتخابات بارے چند اہم حقائق پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
• ریاست ہائے متحدہ امریکہ 50 ریاستوں پر مشتمل ہے
• رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑی ریاست الاسکا جبکہ آبادی کے…
امریکی انتخابات: صدر، نائب صدر کیساتھ مختلف قانون سازی کیلئے بھی ووٹ کاسٹ
امریکی انتخابات میں صدر اور نائب صد کو ووٹ دینے کے ساتھ سینیٹر، کانگریس، میئر، ممبر سٹی کونسل کے علاوہ سٹیٹ کی سطح پر کاؤنٹی اور سٹی کی سطح پر مختلف قانون سازی کے لئے بھی ایک ووٹر ووٹ دیتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کیلی فورنیا میں نو ووٹ منتخب…