براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ نے یوکرین جنگ روکنے کی کوشش کی تو انہیں قتل کیا جاسکتا ہے: روس کا انتباہ

روس نے انتباہ کیا ہے کہ ٹرمپ کا انجام بھی سابق مقتول امریکی صدر جان ایف کینڈی جیسا ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ امریکی صدارت کے لئے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اگر جیت…

یوگنڈا: چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک، 34 زخمی

یوگنڈا میں چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کی پولیس نے ایکس پر بیان میں بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ شمالی یوگنڈا کے ضلع لیمو میں پیلا بیک مہاجر کیمپ میں پیش…

سعودی عرب: تپتے صحراؤں میں موسمیاتی تبدیلی،الجوف ریجن میں بارش کے بعد ژالہ باری

سعودی عرب کے تپتے صحراؤں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سامنے آنے لگے، الجوف ریجن میں بارش کے بعد ژالہ باری بھی ہوئی۔ ژالہ باری کے باعث علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی، سرد ہواؤں سے موسم خوشگوار ہوگیا، اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،…

روس کو جنگی سازو سامان دینے کا الزام، امریکا نے19بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

روس کو جنگی سازو سامان دینے کے الزام پر امریکا نے 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے دنیا بھر کی تقریباً 400کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی…

مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کا پہلا اجلاس، آج آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف قرارداد پیش ہوگی

آج مقبوضہ کشمیر کی ریاستی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم کرنے کیخلاف قرارداد پیش کی جائے گی۔ مقبوضہ کشمیر کے نئے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ آرٹیکل 370 پر قرارداد پیش کریں گے جبکہ 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت کے اقدامات…

فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ

اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ فلسطین میں خاص طور پر بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ فرانسسکا البانیز نے کہا کہ فلسطینی بچوں کو بہت سے ظالمانہ طریقوں سے بھوک، تشدد اور دہشتگردی کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے،…

ایران کاخطے کے ممالک کو اسرائیل پر ’بھرپور اور پیچیدہ‘ جوابی حملے کا عندیہ

ایران نے خطے کے سفارت کاروں کو عندیہ دے دیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں اسرائیل پر مزید طاقتور جنگی ہتھیاروں سے ’بھرپور اور پیچیدہ‘ حملے کیلئے بلکل تیار ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف…

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں

نیویارک: ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیلُ بھی جا سکتے ہیں۔ امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف تین دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ…

مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطاب

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات ہارنے کے بعد انہیں وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ پینسلوینیا کے شہر لٹز میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 2020 میں صدارتی…

لبنانی سرحدکے قریب نیتن یاہوکی آمد سے چند منٹ قبل ڈرون حملہ، دورہ منسوخ

لبنان کی سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا میں اسرائیلی وزیراعظم کی آمد سے قبل ڈرون حملے کے بعد نیتن یاہو کو سرحد پر فوجیوں سے ملاقات کیلئے طے شدہ دورہ منسوخ کرنا پڑ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو…