براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟

امریکی صداراتی انتخابات 5 نومبر کو منعقد ہونے جارہے ہیں جن میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ برقرار ہے۔ قومی رائے شماریوں میں کملا ہیرس کو صرف ایک پوائنٹ کی برتری حاصل ہے اس لیے…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے نمبروں پر موجود ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ سنگاپور کے پاسپورٹ…

بھارت: پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدوروں کو ٹرین نے کچل دیا

بھارت: ٹرین کی پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4  مزدور ٹرین کی زد میں آکر موت کے منہ میں چلے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ کے ضلع پالکڑ میں پیش آیا، جہاں 2 خواتین سمیت 4 صفائی کرنے والے مزدور اپنے…

اسپین: تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی

میڈرڈ: اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 تک پہنچ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں4 روز قبل آنےوالے تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں…

یوگی ادتیہ ناتھ کو بابا صدیقی کی طرح قتل کرنےکی دھمکی

بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کو 10 دنوں میں استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں مسلمان سیاستدان بابا صدیقی کی طرح قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادتیہ ناتھ کے نام ملنے والی ایک دھمکی میں کہا گیا ہے کہ…

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ

امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔ امریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔ امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں بی-52 سمیت جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان

امریکا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ابراہم لنکن اسٹرائیک گروپ سمیت دیگر عسکری اثاثوں کی جگہ بی-52، جنگی طیارے، ری فیولنگ ایئرکرافٹ اور بحری جنگی جہاز بھیجے جائیں گے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے بیان میں کہا کہ یہ تعینات…

چین کا 9 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

چین نے ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لیے جنوبی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے چین زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی…

مقبوضہ کشمیر: فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر

مقبوضہ کشمیرمیں فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی طلباء کے لیے تعلیم کا حصول آسان بنانے کی بجائے انہیں ہراساں کرتے اوران کی تذلیل کرتے ہیں۔…

امریکی صدارتی الیکشن,مقابلہ جاری، ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑی ریاست سے جیت کا دعویٰ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریاست شمالی کیرولائنا سے جیت کا دعویٰ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ 2016 اور 2020 میں شمالی کیرولائنا سے جیتے تھے، انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا بائیڈن کی دستبرداری سے کملا ہیرس کا راستہ صاف ہوا،…