براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسپین میں تباہ کن سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 211 تک پہنچ گئی
جنوبی اور مشرقی اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے ہر طرف تباہی پھیلائی ہوئی ہے جس کے باعث 211 افراد ہلاک ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق اسپین میں تباہ کن سیلاب کے بعد صفائی اور ریسکیو آپریشن جاری ہے، ہلاکتیں دو سو گیارہ ہوگئیں جبکہ ہزاروں افراد…
ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ
امریکا نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر ایک اور حملہ نہ کرے۔
امریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔
امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی…
جنوبی غزہ میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے
جنوبی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں سے جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ ہلاک ہونے والے دونوں فوجیوں کا تعلق گیواتی بریگیڈکی شیکڈ بٹالین سے تھا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی…
اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی، ایران نے اپنا جدید دفاعی نظام تعینات کردیا
ایران نے اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، ایران کی جانب سے اپنے نئے جدید ترین فضائی دفاعی میزائل سسٹم ’زوبین‘ کو تعینات کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق مقامی طور پر بنایا گیا ’زوبن‘ سسٹم 360 ڈگری انٹرسیپشن کی صلاحیت رکھتا ہے، جو اسرائیل…
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کا اعلان
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کردیا ہے، نئی فوجی تعیناتی میں بی 52 طیارے بھی شامل ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مزید فوجی تعینات کر رہے ہیں، نئی…
بنگلہ دیش: شیخ مجیب، حسینہ واجد کے ناموں پر رکھے گئے میڈیکل کالجز کے نام تبدیل
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان اور حسینہ واجد کے ناموں پر رکھے گئے میڈیکل کالجز کے نام تبدیل کر دیئے گئے۔
بنگلہ دیش میں شیخ مجیب الرحمان اور ان کی بیٹی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سمیت عوامی لیگ کے رہنماؤں کے ناموں پر رکھے گئے چھ…
حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب اسرائیلی بمباری میں شہید
حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب غزہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عزالدین قصاب حماس کے سینئر رہنماؤں کی ہٹ لسٹ میں شامل آخری رہنما تھے۔ عز الدین قصاب کو خان یونس میں بمباری کے دوران…
بھارتی فضائیہ میں تیجس مارک1 اے طیاروں کی شمولیت میں مزید تاخیر
جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو اپنی فضائیہ میں تیجس مارک 1 طیاروں کی شمولیت میں تاخیر کا سامنا ہے۔
بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق امریکی کمپنی جنرل الیکٹرک سے انجن کی فراہمی میں تاخیر کی بدولت بھارتی فضائیہ کو تیجس مارک 1 اےطیاروں کے لیے…
فرانس کے بعد اسپین نے بھی اسرائیل پر بڑی پابندی لگادی
فرانس کے بعد اسپین نے بھی اسرائیلی کمپنیوں پر دفاعی نمائش میں شرکت پر پابندی لگادی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین نے اسرائیلی کمپنیوں کو میڈرڈ کی 2025 کی دفاعی نمائش میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے۔
وزیر دفاع نے…
اسپین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 205 ہلاکتیں
جنوبی اور مشرقی اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، جس کے باعث 205 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں صرف چند گھنٹوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے گزشتہ ایک برس کا ریکارڈ توڑ…