براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
برطانیہ : دو ہفتے سے لاپتہ ماں اور بچے کا سراغ مل گیا
لوٹن : برطانیہ میں ایک خاتون جو اپنے تین ماہ کے بچے سمیت گزشتہ دو ہفتوں سے لاپتہ تھی بالآخر پولیس کو مل گئی۔
اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لوٹن پولیس اپنے ہر ممکن اقدامات اور تحقیقات کے باوجود گمشدہ ماں بیٹے کی…
’جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں رہے گی‘
اسرائیلی وزرا نے قابض صہیونی ریاست کے غزہ سے متعلق عزائم کھل کر بیان کرنا شروع کر دیے۔
اسرائیلی وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی ہو بھی جاتی ہے تو اسرائیلی فوج کئی برسوں تک غزہ میں رہےگی، غزہ پر اسرائیل کا دوبارہ قبضہ ہونا چاہیے۔…
ٹرمپ کے حامیوں کو ’کوڑا کرکٹ‘ کہنا جوبائیڈن کو مہنگا پڑگیا
جوبائیڈن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو کوڑا کرکٹ کہنے پر وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے بیان کی ٹرانسکرپٹ میں تبدیلی کردی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اسٹینو گرافرز نے ٹرانسکرپٹ میں تبدیلی کو پروٹوکول کی…
ایران کا اپنے بیلسٹک میزائل کی رینج میں اضافے کا اشارہ
تہران: ایران نے اسرائیلی حملے کے بعد اپنے بیلسٹک میزائل کی رینج میں اضافے کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مشیر ایرانی سپریم لیڈر کمال خرازی نے اپنے بیان میں کہا کہ تہران بیلسٹک میزائل کی رینج میں اضافہ کر سکتا ہے۔…
متحدہ عرب امارات: ویزا ایمنسٹی اسکیم سے متعلق اہم اعلان
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم میں دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکیورٹی کی جانب سے…
کویت: سیکڑوں افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ
کویت میں قومیت کی تحقیقات کی سپریم کمیٹی نے گزشتہ روز 489 مقدمات میں کویتی شہریت واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد اسے وزراء کونسل میں پیش کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویتی شہریت کی…
حج کے لیے 70 سال سے زائد عمر کے افراد کی درخواستیں منظور
متحدہ عرب امارات نے آئندہ سال حج 2025 کی ادائیگی کے لیے 70 سال اور اس سے زائد عمر کے تمام افراد کی درخواستیں منظور کر لی ہیں۔
امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق یو اے ای کی جنرل اتھارٹی آف اسلامک افیئرز، انڈومنٹس اینڈ زکوۃ…
مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کردیئے : پینٹاگون
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اور بحری جنگی جہاز تعینات کردیے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق تعیناتی مشرق وسطیٰ میں ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کا حصہ ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود طیارہ بردار جہاز اور 3 جنگی…
مسلم ووٹرز سروے: جِل سٹائن اور کملا ہیرس کے درمیان کڑا مقابلہ، ٹرمپ پیچھے
2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں بس دودن باقی ہیں، ملک کی سب سے بڑی مسلم سول رائٹس اور وکالت کی تنظیم، کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے آج اپنے آخری انتخابی سروے کے نتائج جاری کیے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ سروے 30 اور 31…
صدراتی انتخابات : 65 ملین سے زائد امریکیوں نے ابتدائی ووٹنگ میں حصہ لے لیا
امریکہ میں 65 ملین سے زیادہ ووٹرز نے صدارتی الیکشن کی تاریخ سے پہلے امریکی انتخابات میں ارلی یا ابتدائی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق فلوریڈا یونیورسٹی کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 34 ملین…