براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

برمنگھم میں کرسمس تقریبات کا باقاعدہ آغاز

برمنگھم میں کرسمس تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر کا وسطی حصہ قمقموں سےجگمگا اٹھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وکٹوریہ سکوائر میں برطانیہ کی سب سے بڑی جرمن کرسمس مارکیٹ کاافتتاح کیا گیا، کرسمس لائٹس روشن کرنے کی تقریب میں جرمن سفیر نے خصوصی…

سربیا میں ریلوے سٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

سربیا میں ریلوے سٹیشن کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق چھت گرنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، متعدد کو ریسکیو کر لیا گیا، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر زخمیوں کو ہسپتال…

ٹرمپ ڈیموکریٹک قیادت اور حمایتوں کا مؤقف گن پوائنٹ سے تبدیل کرانا چاہتے ہیں: کملا ہیرس

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا تشدد پر مبنی بیانیہ امریکی صدارت کیلئے رد ہو چکا۔ کملا ہیرس نے مشی گن میں انتخابی مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سابق حریف نمائندگان کو عبرت کا نشان بنانا چاہتے ہیں۔…

ڈبلیو ایچ ایو کا لبنانی ہیلتھ ورکرز اور ہسپتالوں پر بڑھتی اسرائیلی بمباری پر اظہار تشویش

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے ہیلتھ ورکرز پر مسلسل حملوں اور طبی سہولیات کو نشانہ بنانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے حکام نے کہا کہ اس نوعیت کے حملے مسلسل ہو رہے ہیں اور اب تک ایسے…

روس کا ترکیہ اور شام میں سنجیدہ مذاکرات کیلئے فعال کردار ادا کرنے کا اعلان

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تصدیق کی ہے کہ ترکیہ اور شام مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی سنجیدہ خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک انٹرویو میں کہاکہ ماسکو دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لئے فعال…

بیروت کے جنوب میں الضاحیہ پراسرائیلی حملوں کا دوبارہ آغاز

اسرائیل نے جمعرات کی شب سے لے کر جمعے کو علی الصبح تک بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الضاحیہ پر فضائی حملے کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق 6 روزہ خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے الضاحیہ کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا، اس سے نصف گھنٹہ پہلے آبادی کو…

امریکی عوام کودرپیش مسائل اورانتخابی امیدواروں کے چیلنجز

امریکی صدارتی انتخابات بس چند دن کی دوری پر ہیں ، سپر پاور کہلانے والے امریکا کو خود کئی مسائل کا سامنا ہے اور یہ مسائل انتخابات کے نتائج پر بھی اثر انداز ہونیوالے ہیں ۔ صدارتی انتخابات سے پہلے ووٹرز کا دھیان مکمل طور پر کملا ہیرس اور…

اسرائیلی فوج کا حماس کے سینئر رہنما عز الدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے حماس کے سینئر رہنما عزالدین قصاب کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیت لاہیہ میں اسرائیلی فوج نے اپنی جارحیت کو جاری رکھا ہوا ہے جہاں بمباری کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی…

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اوربحری جنگی جہاز تعینات کردیے

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اوربحری جنگی جہاز تعینات کردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بی 52 طیاروں اوربحری جنگی جہاز کی تعیناتی مشرق وسطیٰ میں ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کاحصہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود طیارہ بردار جہاز اور 3 جنگی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہوگئے

امریکی ریاست مشی گن کے عرب اکثریتی آبادی والے شہر ڈیربورن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی کے دوران فلسطین کی آزادی کیلئے نعرے بلند ہو گئے۔ امریکی انتخابات میں باقی تین روز رہ گئے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس دونوں ہی امیدوار فیصلہ کن…