براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھے

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے ٹرمپ  آج کچرا اٹھانے والےٹرک پر بیٹھ گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو  میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ…

امریکی انتخابات: ووٹ کیلئے انگلش کے ساتھ اردو زبان میں بھی بیلٹ پیپر دستیاب ہونگے

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب انگلش کے ساتھ اردو میں بھی بیلٹ پیپرز دستیاب ہوں گے۔ امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے بہت سی ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ امریکی…

بی جے پی حیدرآباد دکن میں بھی مسلم کش فساد کرانے پر تُل گئی

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے جنوبی ریاست تلنگانا میں مسلم کدش فساد کی سازش پر عمل شروع کردیا ہے۔ انتظامی نوعیت کے فیصلوں کو بھی ہندوؤں کے خلاف قرار دے کر عوام کے جذبات بھڑکانے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تلنگانا کے…

بھارت سے ’را‘ اہلکار کی حوالگی کا مطالبہ کرسکتے ہیں، امریکہ کا بڑا اعلان

امریکا نے بھارت کے کسی بھی سفارت کار کو نکالنے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔ معمول کی پریس بریفنگ میں محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ کینیڈا اور بھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی سے امریکا کا کوئی تعلق نہیں۔ دونوں ملک ایک…

اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 95 افراد ہلاک، آمد و رفت شدید متاثر

جنوبی اور مشرقی اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 95 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ہسپانوی امدادی کارکنوں نے بڑھتے ہوئے کیچڑ والے سیلابی پانی میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے تیزی سے کام کیا ہے۔ سیلاب نے کاریں الٹ دی ہیں اور آمدورفت میں…

شمالی کوریا کا اب تک کا طویل ترین پرواز کرنے والا بین البراعظمی میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق ​​میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل لانچنگ کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا…

الیکشن جیت کر لبنانی عوام کو مصائب اورتباہی سے بچاؤں گا : ٹرمپ

سابق امریکی صدر اور وائٹ ہاؤس کے لیے ریپبلکن پارٹی کے موجودہ امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ وہ الیکشن جیت کر لبنانی عوام کو مصائب اورتباہی سے بچانے کے لیے کام کریں گے۔ انہوں نے لبنانی نژاد امریکیوں کو ایک پیغام کہا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں…

اسرائیل بھاری نقصان اٹھانے کے بعد لبنان میں جنگ بندی پر تیار

لبنان میں بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد اسرائیل جنگ بندی پر تیار ہوگیا اور معاہدے کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سیکیورٹی حکام اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ لبنان میں جنگ…

ایران اسرائیل پر کب جوابی حملہ کر سکتا ہے؟ امریکی میڈیا کا دعویٰ سامنے آگیا

ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملےکا جواب دےگا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردعمل حتمی اور تکلیف دہ ہوگا۔ ایران کے امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل کے خلاف…

اسرائیل کے فوجی مرکز پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حیفا میں اسرائیل کے فوجی مرکز کو اپنے ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز بندرگاہی شہر حیفا میں…