براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہماری اولین ترجیح ہے: نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ہماری اولین ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے نئے فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت پڑنے پر اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا…
سعودی عرب کا غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان
سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ ایران نے ہمیں بتایا ہے کہ علاقائی کشیدگی کا جاری رہنا اس کے مفاد میں نہیں ہے، انہوں نے…
فلپائن میں دو متحارب گروپوں میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 5 شدید زخمی
فلپائن میں دو متحارب گروپوں کے درمیان لڑائی میں 11افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائنی فوج کے 6 ویں انفنٹری ڈویژن کے لیفٹیننٹ کرنل روڈن اوربن نے بتایا کہ صوبے موگنڈانو ڈِلسر میں مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے 11 مشتبہ…
ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر نئےحملے کی تیاری کا حکم دیدیا
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حکام کو اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے۔…
امریکی صدارتی انتخابات: ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی سیاسی مہمات کیلئے پیسا کہاں سے آتا ہے؟
امریکا میں 5 نومبر کے صدارتی انتخابات قریب آتے ہی ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مقابلہ کانٹے دار ہوتا جا رہا ہے تاہم ہر امریکی الیکشن کی طرح اس مرتبہ بھی سیاسی مہمات پر اربوں ڈالر بہائے جا رہے ہیں۔…
ایران نے ایرانی نژاد جرمن شہری کو دہشتگردی کے الزامات میں پھانسی دیدی
ایران میں قید ایرانی نژاد جرمن شہری جمشید شرمہد کو سزائے موت پر عمل درآمد کرتے ہوئے پھانسی دیدی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی عدالت کے حکم پر جمشید شر مہد کو 28 اکتوبر کو پھانسی دی گئی تھی، ایرانی نژاد جرمن شہری پر دہشتگردی کے سنگین…
اسرائیلی شہر حیفا پر حزب اللہ کا راکٹ حملہ، 2 اسرائیلی ہلاک
اسرائیلی شہر حیفا پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے آج دوپہر اسرائیلی شہر حیفا اور اس کے اطراف میں راکٹ حملہ کیا گیا۔
اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ نے…
برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے کو قید کی سزا
برطانیہ میں وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے گاڑی ٹکرانے والے ملزم کوجیل بھیج دیا گیا۔
مجرم میتھیو ووٹن کو 2 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے اور 40 ماہ تک ڈرائیونگ کے لیے نااہل قرار دیا گیا ہے۔
میتھیو ووٹن شراب کی مقررہ حد سے…
ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان کے بعد خود کو خواتین کا محافظ قرار دیدیا
امریکی صدارتی انتخابات میں چار دن باقی رہ گئے، انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد خود کو خواتین کا محافظ بھی قرار دیدیا۔
وسکونسن میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران کملا ہیرس اور جو بائیڈن کو تنقید کا…
ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر دردناک حملہ کرسکتا ہے : رپورٹ
امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیانے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ…