براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی عرب: دو شہریوں کو سزائے موت کا حکم

سعودی عرب میں وزارت داخلہ نے وطن سے غداری اور دہشت گردی پر دو شہریوں پر سزائے موت کا فیصلہ نافذ کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ’سعودی شہری سلطان بن محمد العتیبی اور ترکی بن محمد الحازمی نے دہشت…

متحدہ عرب امارات: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نگرانی کرانے والی کمیٹی نے نومبر 2024 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکتوبر 2024 کے مقابلے میں پٹرول کی قیمتوں میں 8 سے 9 فلس…

حملوں کا خوف، نیتن یاہو کا بیٹے کی شادی مؤخر کرنے پر غور

ایران اور حزب اللہ کے حملے کے خطرے کے پیش نظر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیٹے کی شادی مؤخر کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے ایوینز نیتن یاہو کی شادی 26 نومبر کو تل ابیب کے ایک…

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری ، 46 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صیہونی فوج کی بمباری میں 46 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں صحت کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ زیادہ تر شہادتیں شمالی غزہ میں ہوئیں جہاں اسرائیلی فوج…

امریکی انتخابات: کیلیفورنیا کے 10 لاکھ سے زائد بے گھر افراد بھی اہمیت اختیار کر گئے

امریکی ریاست لاس اینجلس میں قبل از وقت ووٹنگ ہوئی، بیورلی ہل سٹی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ امریکی انتخابات میں کیلیفورنیا کے 10 لاکھ سے زائد بے گھر افراد بھی اہمیت اختیار کر گئے، فٹ پاتھوں پر ڈیرے ڈالے افراد میں صرف…

امریکا کی تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی سنگین نتائج کا باعث بنے گی: چین نے خبردار کر دیا

چین نے کہا ہے کہ امریکا کا تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنا سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤگنگ نے ایک بریفنگ میں کہا کہ امریکہ کو سمجھنا چاہئے کہ تائیوان کو ہتھیاروں کی فراہمی کے…

صدارتی الیکشن: ’’گدھا اور ہاتھی‘‘ دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکا کی پہچان کیسے بنے؟ دلچسپ تاریخی…

امریکا کے صدارتی الیکشن میں صرف چار روز باقی رہ گئے ہیں وائٹ ہاؤس پر کون براجمان ہوگا اس بار بھی گدھا جیتے گا یا ہاتھی بازی مارے گا دنیا کی نظریں لگ گئیں۔ دنیا بھر کی نظریں امریکی صدارتی انتخابات پر جمی ہیں جو منگل 5 نومبر کو ہوں گے۔…

ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان دے دیا

امریکی صدارتی انتخابات کا وقت قریب آ چکا ہے اور الیکشن میں صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں، انتخابی مہم کے دوران سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خواتین سے متعلق متنازع بیان سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ…

’امریکا کے تمام مطالبات نہیں مان سکتے‘، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم اپنی ضرورت کے مطابق امریکا کو بھی انکار کر دیتے ہیں۔ صحرائے نیگیو میں ایک ملٹری اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ وہ غزہ میں حماس اور لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جاری جنگوں…

ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض، امریکی عوام کیلئے ان کے پاس کوئی منصوبہ نہیں: کملا ہیرس

امریکا کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔ کملا ہیرس نے ریاست ایریزونا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کہا کہ امتحان دینے کو تیار ہوں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ بھی ایسا کر کے…