ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی مریض، امریکی عوام کیلئے ان کے پاس کوئی منصوبہ نہیں: کملا ہیرس

0 103

امریکا کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔

کملا ہیرس نے ریاست ایریزونا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے کہا کہ امتحان دینے کو تیار ہوں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ بھی ایسا کر کے دکھائیں۔

امریکی صدارتی امیدوار نے مزید کہا کہ ٹرمپ کے پاس امریکی عوام کیلئے کوئی منصوبہ نہیں ہے، وہ امریکیوں کو تقسیم کرکے خوفزدہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.