براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخاب کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کی قبل از وقت ووٹنگ میں دھاندلی کا الزام لگا دیا ہے۔ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات کیلئے امریکا کی مختلف ریاستوں میں قبل ازوقت پولنگ جاری ہے…

عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں، ترجمان امریکی وزارت خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کےخلاف قانونی کارروائی پاکستانی…

مذمتی بیانات فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت روکنےکیلئے ناکافی ہیں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مذمتی بیانات فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت روکنےکے لیے کافی نہیں ہیں۔ سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان  سے  آج اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے کمشنر…

قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، ہائی کمیشن کا لندن میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن نے حملہ کرنے والوں پرمقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ میں 9…

آخر اس سُرخ بریف کیس کا برطانوی معیشت سے کیا تعلق ہے؟

برطانیہ کی چانسلر آف دی ایکسچیکر یا وزیر خزانہ ریچل ریویز آج اپنی رہائش گاہ کے باہر ایک سرخ بریف کیس اٹھائے میڈیا کے سامنے آئیں۔ یہ سرخ بریف کیس ان کئی سرخ بریف کیسز میں سے ایک ہے جو برطانیہ میں کابینہ کے اراکین اور دیگر اہم شخصیات کو…

اسپین میں سیلاب سے ہونے والے حادثات میں 50 افراد ہلاک

میڈرڈ: اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے ہونے حادثات میں اب تک 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی اسپین کے شہر ویلنسیا سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئی ہیں اور پانی گھروں میں…

افغانستان میں ٹیلی ویژن پر بھی پابندی عائد

افغانستان میں طالبان حکومت نے پابندیاں مزید سخت کرتے ہوئے اب ٹیلی وژن پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی قدامت پسند حکومت نے ٹیلی وژن میں فلم بندی پر مبنی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے اور انہیں صرف صوتی…

ایران میں معروف کمپنی کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

ایران نے اپنے ملک میں شہریوں پر موبائل ساز معروف کمپنی موٹرولا کے موبائل فون کے استعمال اور خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ حالیہ اسرائیلی پیجر دھماکوں کے بعد کیا ہے اور ایرانی وزیر محمد مہدی…

بھارت: حیدرآباد ایئرپورٹ پر 6 طیاروں میں بم کی اطلاع

بھارت میں حیدرآباد کے شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 6 مسافر طیاروں کو دھمکی آمیز فون کالز ملنے کے بعد سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دھمکی آمیز کالز کا یہ واقعہ بڑے پیمانے پر تلاشی مہم…

صدارتی انتخاب : امریکی ریاست جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ نتیجہ بدل سکتی ہے

امریکہ میں صدارتی انتخابات چند دن کی دوری پرہیں اور کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت مقابلہ ہے ایسے میں ایک امریکی ریاست ایسی بھی ہے جہاں مشرق وسطیٰ کی جنگ کے نتیجے پر بھی فیصلہ ہوسکتا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق…