براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بینائی سے محروم معمر جوڑے نے گھر میں بیٹے کی لاش کے ساتھ بے خبری میں چار روز گزار دیے

ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں ایک معمر جوڑے کو اپنے بیٹے کی موت کا علم چار دن بعد ہوا۔ یہ واقعہ نابینا افراد کے لیے مخصوص کالونی میں پیش آیا، جہاں بینائی سے محروم کلووا رامانا اور ان کی اہلیہ شانتی کماری…

حزب اللہ نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیے

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں درجنوں سرحدی دیہات پر شدید حملے کیے جس کے بعد حزب اللہ نے آج بدھ کے روز اسرائیل کی جانب میزائل داغے ہیں ۔ عرب میڈیا کے مطابق آج لبنان کی جانب سے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائلوں کے داغے جانے کے بعد…

سی این این نے مسلم صحافی پر جملہ کسنے والے قدامت پسند مبصر پر پابندی لگادی

امریکا کے نشریاتی ادارے سی این این نے معروف مسلم صحافی، ڈیبیٹر اور تجزیہ کار مہدی حسن پر جملہ کسنے والے قدامت پسند مبصر پر پابندی عائد کردی ہے۔ گرڈسکی کی طرف سے انتہائی قابلِ اعتراض ریمارکس دیے جانے کے بعد ایک بیان میں امریکی نشریاتی…

امریکی اسلحہ خانے میں میزائل ختم ہونے لگے

امریکی فوج کے ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے پاس میزائلوں کا ذخیرہ تیزی سے گھٹ رہا ہے۔ ایسے میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا اس کا تعلق اسرائیل کی صورتِ حال سے ہے یا کیا امریکی فوج اسرائیل کو میزائل بہت بڑی تعداد میں فراہم…

مدینہ منورہ: مسافر خاتون جہاز کی سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق

سعودی عرب کے سعودی نیشنل سینٹر فار ٹرنسپورٹیشن سیفٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک خاتون مسافر کی موت واقع ہو گئی۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لیون ایئر کی پرواز ایل…

سعودی عرب: کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے

سعودی عرب ریاض میں ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی کابینہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ دو ریاستی حل کے نفاذ کیلیے عالمی اتحاد کا پہلااعلی سطح کا…

امریکی صدارتی الیکشن، ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے سنگین الزامات

امریکی صدارتی الیکشن میں 6 دن باقی رہ گئے، جبکہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورکاملا ہیرس کی جانب سے ایک دوسرے سنگین الزامات عائد عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی الیکشن کے سلسلے میں…

امریکی صدارتی الیکشن، کاملا ہیرس کے لئے بری خبر

نیوریاک: امریکا میں صدارتی الیکشن کے دوران صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے لئے بری خبر سامنے آگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی الیکشن کے درمیان سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی کو جیل سے رہا کردیا…

انسانیت کی بدترین تذلیل، صیہونی فوج نے 2 سو فلسطینیوں کو نیم برہنہ کر دیا

اسرائیل کی طرف سے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں انسانیت کی بدترین تذلیل سامنے آئی ہے، اسرائیلی فوج نے 2 سو کے قریب فلسطینیوں کو گرفتار کر نے نیم برہنہ کر دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق متعدد فلسطینیوں کے…

چین نے ایک اور خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا

چین نے شین ژو 19 نامی ایک اور خلائی جہاز خلا میں بھیج دیا ہے۔ شین ژو 19 میں 3 خلاباز سوار ہیں، یہ چین کا 14 وں انسان بردار خلائی مشن ہے۔ خلائی جہاز زمین کے نچلی سطح کے مدار میں گشت کر کے درجنوں سائنسی تجربات کرے گا، مشن کے سربراہ 2022…