براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اونروا پر پابندی لگاکر اسرائیل نے حقیر اور شرمناک حرکت کی ہے، آئرش وزیراعظم
آئرلینڈ نے یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔
جمہوریہ آئرلینڈ کے وزیر اعظم سائمن ہیرس نے ڈبلن میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یورپی یونین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی پر پابندی کے…
دنیا کی سپر پاور امریکا کے صدر پر کون کون سی پابندیاں عائد؟
واشنگٹن: (دنیا نیوز) دنیا کی سپرپاور کہلائے جانے والا ملک امریکا کا صدر بھی انتہائی بااثر شخص ہوتا ہے، بین الاقوامی امور اور دیگر ممالک کی سیاست پر امریکی صدر کا اثرورسوخ واضح طور پر دکھائی دیتا ہے، مگر امریکی صدر کو بھی کئی کسی قسم کی…
بی جے پی نے جموں و کشمیر کو اقتصادی، معاشی بدحالی کے اندھیروں میں دھکیل دیا: فاروق عبداللہ
غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی نے کشمیر کو اقتصادی، معاشی بدحالی کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ گزشتہ 10سال کے دوران جموں…
میرواعظ کا تنازع کشمیر کے پائیدارحل کیلئے از سر نو حکمت عملی مرتب کرنے کا اعلان
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے تنازع کشمیر کے پائیدار حل کیلئے کوششیں دوبارہ شروع کرنے اور حکمت عملی ازسرنو مرتب کرنے کا اعلان کر دیا۔
کل جماعتی حریت کانفرنس…
ٹیلی ویژن نشریات بند، صرف ریڈیو چلے گا: افغان طالبان کا حکم
افغان طالبان حکومت نے ٹیلی ویژن نشریات کو صرف آڈیو تک محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
افغان طالبان حکومت نے آزادیوں کو محدود کرنے اور افغانستان میں سخت قوانین نافذ کرنے کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے ٹیلی ویژن چینلوں سے کہا کہ وہ اپنی نشریات کو…
پاسداران انقلاب کا اسرائیل پر جلد سخت حملے کرنے کا اعلان
پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل پر جلد سخت حملے کئے جائیں گے۔
تہران کی جانب سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دینے کے بعد پاسداران انقلاب نے بھی اپنی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے، 26 اکتوبر کواسرائیلی حملے میں ایران کے تین…
ترکیہ نے اسرائیل کی ’انروا‘ پر پابندی کو بین الاقوامی قانون کے خلاف قرار دیدیا
ترکیہ نے اسرائیل کی 'انروا' پر پابندی کو بین الاقوامی قانون کے خلاف قرار دیدیا۔
ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیضان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی طرف سے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی انروا پر لگائی گئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین…
پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ، بھارتی میڈیا عوام کی ذہن سازی کرنے لگا
بھارت عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے مسلسل پروپیگنڈہ پھیلانے میں مصروف ہے، بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کو دنیا کے سامنے خطرناک ملک ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اس کا اصل مقصد بھارتی عوام کی ذہن سازی کرنا ہے۔…
افغان عبوری حکومت اندرونی تنازعات کے نرغےمیں، ڈپٹی وزیر خارجہ کی تردید
افغان عبوری حکومت اندرونی تنازعات کے نرغےمیں ہے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغان عبوری حکومت کے ڈپٹی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور جناب محمد عباس نے افغان حکومتی اراکین میں اختلاف کی تردید کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جب کوئی بھی ملکی…
امریکی صدارتی الیکشن : سکھ کمیونٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے تیار
امریکی صدارتی الیکشن سے متعلق گہما گہمی عروج پر ہے ، سکھ کمیونٹی ا نتخابات میں اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کے لیے تیارہے ۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سکھ کمیونٹی کی امریکی الیکشن میں گہری دلچسپی ہے اور اکثریت جوبائیڈن کی پالیسیوں سے…