براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
الیکشن 2024: امریکا میں بسنے والے ایک فیصد مسلمان ووٹرزکیا سوچتے ہیں ؟
امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے 5 نومبر کا دن جیسے جیسے قریب آرہا ہے ،ڈیموکریٹس قیادت کی مسلمان ووٹر ز کی رائے سے متعلق دھڑکنیں بڑھتی جارہی ہیں ، امریکن مسلم ماضی ہو یا حال فلسطینیوں پر ظلم اور بربریت کو نہیں بھولے۔
ایک جانب جوبائیڈن…
امریکا: کاؤنٹ ڈاؤن شروع ، معروف شخصیات پسندیدہ امیدوار کی حمایت میں سب سے آگے
امریکی صدارتی انتخابات بس چند روز کی دوری پر ہیں، ایسے میں متعدد بزنس ٹائیکونز، شوبز ستاروں سمیت معروف شخصیات ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کی حمایت میں پیش پیش ہیں اور اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کی کامیابی کے لیے لابنگ کررہے ہیں۔
دنیا کے…
سکھ رہنما کا قتل : بھارتی ایجنٹ کی حوالگی پر امریکا کا مؤقف سامنے آگیا
واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ سکھ رہنما پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر حقیقی معنوں میں احتساب ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
یہ بات انہوں نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہی، اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق دوران بریفنگ…
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی بربریت جاری رکھی ہوئی ہے، بے لگام بھارتی فوجیوں نے جموں میں تین کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ جوانوں کو ضلع جموں کے علاقے اکھنور میں…
مقتول بابا صدیقی کے بیٹے کو دھمکی دینے والا ملزم گرفتار
ممبئی : مہاراشٹر کے سابق وزیر مقتول بابا صدیقی کی موت کے بعد ان کے بیٹے ایم ایل اے بیٹے ذیشان صدیق کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے والا ملزم پکڑا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق این سی پی (اجیت پوار) کے مقتول رہنما بابا صدیقی کے صاحبزادے…
اسپین نے اسرائیلی فرم سے معاہدہ منسوخ کر دیا
اسپین نے اسرائیلی فرم سے پولیس کے لیے گولہ بارود کی خریداری منسوخ کر دی۔
اسپین نے ایک اسرائیلی فرم سے گولہ بارود خریدنے کا معاہدہ منسوخ کر دیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اسپین نے اپنا عہد پورا کر دیا کہ وہ اسرائیل سے ہتھیاروں کی خرید و…
سعودی عرب : انتہائی جدید اور خوبصورت تیرتے ہوئے ولاز
ریاض : سعودی عرب میں اپنی بوعیت کا پہلا جدید اور انتہائی خوبصورت شیبارا ریزورٹ اگلے ماہ سے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔
اس ریزورٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں 73 حیرت انگیز اور غیر معمولی تیرتے ہوئے اور ساحل سمندر کے ولاز…
ناروے میں ٹرام پٹری سے اتر کر دکان سے ٹکرا گئی
ناروے میں ٹرام پٹری سے اتر کر دکان سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرام میں تقریباً 20 مسافر سوار تھے، منگل کی صبح ناروے ے دارالحکومت اوسلو کے وسط میں کمپیوٹر کی دکان سے…
’ایران فوجی بجٹ میں حیران کن اضافہ کرنے جا رہا ہے‘
ایران فوجی بجٹ میں 200 فیصد اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
ایک حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے درمیان حریف اسرائیل کے ساتھ تناؤ بڑھ رہا ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایران اپنے…
بھارت میں کبوتروں کو بھوکا مارنے کی تیاری!
بھارت میں کبوتروں کی بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے دارالحکومت دہلی میں انہیں دانا کھلانے پر پابندی عائد کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) دارالحکومت میں کبوتروں کو…