براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بنگلہ دیشی صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے والے اب بنگلہ دیشی صدر محمد شہاب الدین کو ہٹانے پر مصر ہیں اور ان کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اگست میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے 16 سالہ…

بھارت: مندر میں دھماکا، 150 افراد جھلس گئے کئی کی حالت نازک

بھارت کی ریاست کیرالہ میں مندر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے کئی لوگوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کیرالہ کے کاسرگور علاقے میں نلیشورم کے قریب ایک مندر میں پیر کی شب پیش…

امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا: کینیڈین نائب وزیرخارجہ

کینیڈین نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ موریسن نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کینیڈین شہریوں کیخلاف انٹیلی جنس آپریشن کاحکم دیا تھا۔ ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں قومی سلامتی کمیٹی کے سامنے اپنے بیان میں ڈیوڈ موریسن نے…

ڈونلڈ ٹرمپ، کاروبار سے امریکی صدارت کا سفر

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کے ساتھ اگر کوئی چیز ذہن میں آتی ہے تو وہ نیلےسوٹ میں ان کی سرخ ٹائی، مخصوص انداز سے سنوارے گئے بال، ٹرمپ ٹاور، اپنے دور صدارت میں نئی جنگ نہ چھیڑنا، اپوزیشن کے خلاف دھیمے انداز میں ادا…

بھارت: کھانے میں تھوک اور یورین شامل کرنے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سخت قانون سازی کا فیصلہ

بھارت میں ریسٹورنٹس، فوڈ اسٹالز اور ڈھابوں پر کھانوں میں تھوک اور یورین شامل کرنے کی غیر مصدقہ ویڈیوز وائرل ہونے پر سخت قانون سازی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کی حکومت نے ایک لاکھ روپے جرمانے، جبکہ ریاست…

اسرائیلی وزیر دفاع نے حزب اللہ کے نئے سربراہ کی تصویر لگا کر قتل کی دھمکی دے ڈالی

اسرائیلی وزیر دفاع نے حزب اللہ کے نئے سربراہ کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی۔ آج حزب اللہ کی جانب سے نعیم قاسم کی حزب اللہ کے سربراہ کے طور پر تقرری کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع یواف گیلانٹ نے سماجی رابطے کے…

انروا پر اسرائیلی پابندی غزہ کے بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ ہے: یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسیف)  نے فلسطین میں کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پرپابندی کے اسرائیلی فیصلے کو  بچوں کے قتل عام کا نیا طریقہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں یونیسیف کے ترجمان کا…

مانچسٹر: مشکوک خط ملنے پر مسجد بلال کو بند کر دیا گیا

مانچسٹر میں پرسیٹوچ میں واقع مسجد بلال کو مشکوک خط موصول ہونے کے بعد احتیاطی تدابیر کے طور پر مسجد کو بند کردیا گیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متعلقہ پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ گریٹر مانچسٹر پولیس کا اس حوالے…

چین میں چاقو کے حملے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد زخمی

چین میں چاقو کے حملے سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہیڈیان میں پیش آیا جہاں 50 سالہ ٹینگ نامی شخص نے چاقو کے وار کرکے 3 بچوں سمیت 5 افراد کو بری طرح…

غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر میں مذاکرات کا آغاز

دوحہ: اسرائیلی بمباری کا شکار فلسطین کے علاقے غزہ میں جنگ بندی کیلئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا آغاز ہوگیا تاہم اس حوالے سے پیش رفت کی امیدیں بہت کم ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ اور امریکی خفیہ…