براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیلی کابینہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس یا آرمی ہیڈکوارٹر کے بجائے خفیہ مقامات پر کرنے کا فیصلہ

اسرائیل میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کابینہ اجلاس کو وزیراعظم دفتر اور فوجی ہیڈ کوارٹر کے بجائے کسی اور جگہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جوابی کارروائی کی دھمکیوں پر وزیراعظم نیتن یاہو نے سیکیورٹی خدشات…

سعودی عرب نے اپنی نوعیت کے انوکھے اور پُرتعیش جزیرے سندالہ کا افتتاح کر دیا

سعودی عرب کے عظیم الشان شہر نیوم کے تحت بحیرہ احمر میں ایک پُرتعیش جزیرے سندالہ کے افتتاح کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جزیرہ سندالہ بحیرۂ احمر کا داخلی دروازہ ہوگا جہاں یورپی، سعودی اور خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی کشتیاں بہ…

مودی کے جارحانہ جنگی عزائم؛ بھارت میں ہسپانوی ملٹری ایئرکرافٹ پلانٹ کا افتتاح

نئی دہلی؛ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں۔ یہ کسی ہسپانوی وزیراعظم کا 18 برسوں میں ہندوستان کا پہلا دورہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے ریاست گجرات شہر وڈودرا میں ایئربس C295 طیاروں…

صدارتی انتخابات : واشنگٹن اور وینکوور کے بیلٹ باکسز میں آتشزدگی ، سینکڑوں ووٹ تباہ

امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتش گیر مادے کے ذریعے آگ لگائی گئی،…

انروا ناگزیر ہے، اس کا کوئی متبادل نہیں : سربراہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ایجنسی " انروا " پر اسرائیل میں کام کرنے سے روکنے کا جو قانون نافذ کیا گیا ہے، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے تباہ کن نتائج…

امریکی حکومت اسرائیلی حملے میں شریک، نتائج بھگتے گی: ایران

ایران کے اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا کی پشت پناہی کی وجہ سے اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا۔ ایران کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عامر سعید ایروانی نے ایران کی درخواست پر اقوام متحدہ کے سکیورٹی کی کونسل کے…

سعودی عرب نے فلسطین اور لبنان میں انسانی بحران کو ناقابل برداشت قرار دیدیا

سعودی عرب نے کہا کہ فلسطین اور لبنان میں انسانی بحران ناقابل برداشت حد تک پہنچ چکا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخرائیجی نے ہسپانوی شہر بارسلونا میں منعقد ہونے والے بحیرہ روم کے لئے یونین کے نویں علاقائی…

افغانستان میں گاڑی دریا میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق

افغانستان میں مسافر گاڑی دریا میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اطلاعات و ثقافت کے صوبائی ڈائریکٹر آغا ولی قریشی نے بتایا کہ افغانستان کے صوبہ ارزگان میں لکڑی کے پل سے گاڑی دریا میں جاگری جس سے 8 مسافر جان سے ہاتھ…

صدر بن کر فوجیوں کو جنگیں لڑنے دوسرے ممالک نہیں بھیجوں گا: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملک کے صدر بن کر امریکی فوجیوں کو جنگیں لڑنے کے لئے بیرون ملک نہیں بھیجیں گے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی حریف کملا ہیرس کامیابی کی صورت میں امریکا کو تیسری عالمگیر جنگ کی طرف لے…

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا پرپابندی لگا دی

اسرائیلی قانون سازوں نے غزہ میں امداد فراہم کرنیوالی اقوام متحدہ کی مرکزی ایجنسی انروا (یو این آر ڈبلیو اے) پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان قوانین میں اقوامِ متحدہ کی ایجنسی کو اسرائیلی سرزمین سے اپنا کام…