براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

دو طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ، ہلاکتیں

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دو طیارے فضا میں ٹکرانے کے بعد تباہ ہوگئے، جس کے باعث 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق علاقائی پولیس نے سڈنی میں پیش آنے والے طیارے کے حادثے کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔…

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی پر امریکی ترجمان کا رد عمل

واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں کیا، اس موقع پر ترجمان…

3 منزلہ عمارت زمین بوس، متعدد ہلاک

نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے کے نتیجے میں 7افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کے دارالحکومت ابو جا میں تین منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 افراد ملبے تلے دب کر…

اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع

جنوبی افریقا نے آئی سی جے میں اسرائیل کی نسل کشی کے ثبوت جمع کرادیے۔ صدر سیرل رامافوسا کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی گئی نسل کشی کے ثبوت بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں جمع…

ویڈیو:۔ریلوے ٹریک پر ویڈیو بناتے ہوئے لڑکا ٹرین سے ٹکرا گیا

بنگلادیش میں ریلوے ٹریک پر ویڈیو بناتے ہوئے 14 سالہ لڑکا ٹرین سے ٹکرا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ دنوں پیش آیا جب لڑکوں کا ایک گروپ رنگ پور میں سنگیمارا برائیڈ کے ریلوے ٹریک پر…

جوبائیڈن نے ووٹ کاسٹ کر دیا

امریکی صدور جو بائیڈن نے صدارتی انتخاب کے لیے اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کملا ہیریس کو ووٹ دینا کڑوا نہیں "صرف میٹھا” ہے۔ امریکی صدر نے ڈیلاویئر میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جہاں نیو کیسل میں ووٹ ڈالنے سے پہلے تقریباً 40 منٹ تک لائن میں…

ویڈیو: برطانوی حکمران جماعت کا رکن شہری پر تشدد کرتا رہا

برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی نے جھگڑے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد رکن پارلیمنٹ کو معطل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی حکمران جماعت لیبر پارٹی نے اپنے ایک رکن پارلیمنٹ کو اس وقت معطل کر دیا ہے جب فوٹیج سامنے…

راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل نیا فضائی دفاعی نظام بنانے لگا

اسرائیل آئرن بیم لیزر ایئر ڈیفنس سسٹم پر 530 ملین ڈالر خرچ کرے گا۔ اسرائیل کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس نے آئرن بیم کے نام سے معروف لیزر ایئر ڈیفنس سسٹم کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے 530 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ…

عراق نے اسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ میں شکایت کر دی

اسرائیل کی جانب سے ایرانی پر حملے میں اپنی فضائی حدود استعمال کرنے پر عراق نے اقوام متحدہ سے شکایت کر دی۔ عراقی حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق بغداد نے سنیچر کو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کی جانب سے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر…

امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی کی تجویز دیدی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے 28 روز کی تجویز دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر بِل برنس نے اسرائیلی اور قطری حکام سے گفتگو میں یہ تجویز پیش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قید سے 8 یر غمالیوں کی رہائی کے…