براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
واشنگٹن اور وینکوور میں بیلٹ باکس میں آتشزدگی، سینکڑوں ووٹ تباہ
امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ تباہ ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتشگیر مادے کے ذریعے آگ لگائی گئی،…
اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادی
اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ (UNRWA) پر پابندی کا بل منظور کرلیا۔
اسرائیل کی جانب سے اسرائیلی حکام اور ریلیف ایجنسی کے درمیان روابط پر پابندی، انروا سے تعلقات منقطع کرنے اور اسے دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی بھی…
امریکا کی ایران کو اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملوں کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل اور امریکی اہلکاروں پر مزید حملے کیے تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہونگے۔
امریکی مندوب لنڈا تھامس گرین فیلڈ کا کہنا تھا کہ ہم اپنے دفاع میں کسی بھی…
کیا عوام کی جانب سے زیادہ ووٹ لینے والا امیدوار ہی امریکی صدر بنتا ہے؟
امریکی شہری 5 نومبر کو اپنے اگلے صدر کا انتخاب کریں گے، اس کےساتھ ہی ووٹرز کانگریس کے اراکین کا انتخاب بھی کریں گے۔
صدارتی انتخابات جیتنے والے امیدوار کی حکومت جنوری 2025 سے شروع ہوگی اور وہ 4 برس تک وائٹ ہاؤس میں رہے گا۔
صدارتی…
وہ 7 امریکی ریاستیں جو مستقبل کے امریکی صدر کا فیصلہ کریں گی
5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں 7 ریاستوں کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہوگی۔
امریکی ریاستیں ایریزونا، جارجیا، مشی گن، نیواڈا، شمالی کیرولینا، پینسلوینیا اور وسکونسن کا کردار صدارتی انتخابات میں اہم ہوگا، ڈیموکریٹ امیدوار کملا…
امریکی ووٹرز کی اکثریت کو ملک میں جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی
امریکا کے دو تہائی ووٹرز کا خیال ہے کہ امریکا میں جمہوریت خطرے میں ہے لیکن اس کا ذمہ دار کون ہے، اس بارے میں امریکیوں کی رائے تقسیم ہے۔
امریکی جمہوریت کے بارے میں یہ رائے امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز اور Siena کالج کے اشتراک سے ہونے والے…
2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
فضا میں ہمارے سیارے کو گرم کرنے والی گیسوں کے اجتماع کی سطح 2023 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
یہ بات عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتائی گئی۔
رپورٹ کے مطابق فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں بہت…
اسرائیل کو جواب دینے کیلئے تمام دستیاب وسائل استعمال کرینگے: ایران کا اعلان
ایران نے اسرائیل کو حالیہ حملے کا جواب دینے کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 'صیہونی حکومت کو یقینی اور مؤثر جواب دینے…
جاپان میں حکمراں جماعت 15 سال میں پہلی بار اکثریت کھو بیٹھی
جاپان میں ہونے والے ایوانِ زیریں الیکشن میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ کر پائی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے حالیہ انتخابی نتائج کو گزشتہ ایک دہائی کے دوران سامنے آنے والا بد ترین نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ قبل…
خلیجی ممالک کو جوڑنے والے بڑے منصوبے کی منظوری
گلف کو آپریشن کونسل (جی سی سی) میں شامل ممالک کو ریلوے لائن سے جوڑنے کے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق جی سی سی ممالک کے درمیان ریلوے لائن منصوبے کی تیاریاں جاری ہیں۔ یہ منصوبہ 2030 تک مکمل ہو جائے گا اور جی سی…