براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی عرب میں بننے جارہی ہے دنیا کی سب سے بڑی عمارت ’’المکعب‘‘!

سعودی عرب میں ’’المکعب‘‘ نامی دنیا کی سب سے بڑی عمارت بننے جارہی ہے، 50 ارب ڈالرز کے پروجیکٹ کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ یہ دیو قامت مکعب سعودی دارلحکومت ریاض میں بنے گی جس کی اونچائی 1,300 فٹ اور چوڑائی 1,200 فٹ کے قریب ہوگی،…

فلسطین کے حق میں احتجاج، مائیکرو سافٹ نے ملازمین کو برطرف کردیا

فلسطین کے حق میں احتجاج کرنے پر مائیکرو سافٹ نے 2 ملازمین کو برطرف کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حملوں کے خلاف مائیکرو سافٹ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر 2 ملازمین نے خاموش احتجاج کیا تھا جس پر کمپنی نے انہیں نوکری سے نکال دیا ہے۔…

4 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی، مصری صدر کی نئی تجویز

مصری صدر عبد الفتح السیسی نے غزہ میں قید 4 اسرائیلی قیدیوں کی بدلے غزہ میں صرف 2 روز کی جنگ بندی کی نئی تجویز پیش کردی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصری صدر کی جانب سے پیش کی جانے والی تجویز میں کہا گیا ہے کہ 4 اسرائیلیوں کے بدلے…

سوڈان: طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

سوڈان میں طیارے اور رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے کے دوران لوڈر رکشے سے ٹکرا گیا۔…

بھارت،جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد ہوٹلوں کو بھی بم سےاڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں

بھارتی شہر لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو ایک ای میل موصول ہوئی جس میں ہوٹل انتظامیہ سے 46 لاکھ بھارتی روپے کا تاوان مانگا…

فلپائن میں سمندری طوفان 100 سے زائد لوگوں کی جان لے گیا، لاکھوں بے گھر

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 100 افراد طوفان کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 اکتوبر کو فلپائن سے ٹکرانے والے طوفان ٹرامی کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری…

میکسیکو میں بس کھائی میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

شمال امریکی ملک میکسیکو میں بس کو خوفناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ 26 اکتوبر کو میکسیکو کی وسطی ریاست زکاٹیکاس میں ایک ہائی وے پر ایک بس کے ساتھ حادثہ پیش آیا۔ حکام نے…

لبنان اور شمالی غزہ میں 24 گھنٹوں میں 13 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد زخمی

جنوبی لبنان اور شمالی غزہ میں 24 گھنٹے میں اسرائیلی فوج کے13 اہلکار ہلاک اور 60 سے زائد فوجی زخمی ہوگئے جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق رواں ماہ جنگی کارروائیوں میں 66 اسرائیلی ہلاک ہوئے جن میں سے بیشتر فوجی…

اسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازک

زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اسرائیل کے دارالحکومت میں ایک بس اسٹاپ پر تیز رفتار ٹرک نے راہگیروں کو کچل دیا جس میں 35 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 6 کی حالت تشویشناک ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری

ایسی حالت میں کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود ایرانی عوام بالکل پرسکون ہیں ایران کے ممکنہ جوابی حملے سے پیدا ہونے والے خوف سے صیہونی حکام اور صیہونی آبادکاروں میں سخت اضطراب کی کیفیت ہے اور وہ گہری تشویش میں مبتلا…