براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

’تمہیں شرم آنی چاہیے‘: نیتن یاہو کی تقریر کے دوران یہودیوں کا شدید احتجاج

7 اکتوبر 2023 کو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سرپرائز حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی تقریر کے دوران شدید احتجاج کیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نیتن یاہو تقریر کرتے ہوئے اُس وقت اچانک خاموش…

بھارت، چلتی ٹرین میں آگ لگنے کا خوفناک واقعہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں چلتی ٹرین میں آگ لگ گئی جس کے بعد مسافروں نے جان بچانے کے لیے ٹرین سے چھلانگ لگا دی۔ انڈین میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں اتوار کی شام چلتی ٹرین میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کے بعد کئی مسافروں نے جان بچانے کے…

کویت میں مقیم غیر ملکیوں پر بڑی پابندی عائد

کویتی حکام نے نئے ٹریفک قوانین کا اعلان کیا ہے جس کے تحت تارکینِ وطن کو اب صرف ایک گاڑی رکھنے کی اجازت ہوگی۔ کویتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نئے ٹریفک قوانین میں مختلف خلاف ورزیوں کے مرتکب شہریوں کے لیے جرمانوں میں بڑے پیمانے پر…

بھارتی ایئرلائنز کو بم کی 50 دھمکیاں، پروازوں کا رُخ موڑ دیا گیا

بھارتی ایئرلائنز کو صرف اتوار کے روز بم کی 50 دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق اتوار 27 اکتوبر کو ہندوستانی ایئر لائنز کی طرف سے چلائی جانے والی کم از کم 50 پروازوں کو بم کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ 14 دنوں میں، ہندوستانی…

ایران پر حملوں میں تمام مقاصد حاصل کر لیے‘ نیتن یاہو

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران پر حملوں میں تمام مقاصد حاصل کیے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ وہ ہفتے کے روز ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے پر خوش ہیں۔ انہوں نے گزشتہ سال 7 اکتوبر کے حملوں کی عبرانی کیلنڈر کی…

ٹرک نے اسرائیلی فوجیوں کی بس کو خوفناک ٹرک مار دی

تل ابیب میں ٹرک کی اسرائیلی فوجیوں کی بس کو ٹکر سے 40 افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق واقعہ موساد کے ہیڈکوارٹرز کے قریب پیش آیا جہاں بس اسٹاپ پر ٹرک نے فوجیوں کی بس کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا…

امریکا میں مقیم درجنوں بھارتی ملک بدر کر دیے گئے

امریکا میں مقیم درجنوں بھارتیوں کو ملک کو بدر کر دیا گیا ہے یہ وہ بھارتی ہیں جو غیر قانونی طور پر امریکا میں مقیم تھے۔ غیر ملکی میڈی اکے مطابق امریکا کے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم…

میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 19 افراد ہلاک

میکسیکو میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق بس کو حادثہ وسطی ریاست زکاٹیکاس میں پیش آیا، بس مکئی لے جانے والے ٹریکٹر سے ٹکرا کر کھائی میں جا گری، حادثے کے بعد ٹریکٹر…

تہران پر جارحیت کا جواب دیا جائے گا: ایران نے اسرائیل کو خبردار کردیا

ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے اسرائیل کو انتقامی کارروائی سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر جارحیت کا متناسب جواب دیا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق نائب صدر محمد رضا عارف نے تہران میں حماس اور حزب اللّٰہ کے نمائندوں سے علیحدہ…

اسرائیل نے ایران پر حملے کیلیے کس ملک کی فضائی حدود کا سہارا لیا؟

تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے اسرائیل کی جانب سے ہونے والے فضائی حملے کے بارے میں اہم بیان جاری کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے…