براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جاپان کے پارلیمانی انتخابات میں کوئی جماعت اکثریت حاصل نہ کرسکی
جاپان میں ہونے والے قبل از وقت پارلیمانی انتخابات میں حکمران اتحاد کی اکثریت ختم ہو گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن اتحاد نے گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں 98 سیٹیں زیادہ حاصل کی ہیں تاہم وہ بھی حکومت بنانے کے لیے…
غزہ میں جنگ بندی کی نئی کوششوں کا آغاز ہوگیا
دوحہ: غزہ جنگ بندی کے لیے ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق قطر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی ایک اور کوشش جاری ہے مگر حماس اب تک ان مذاکرات میں شامل نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قطری دارالحکومت دوحہ…
ساحل اور جھیل چاڈ کیلئے سعودی ڈونر کانفرنس قابل ستائش قرار
انتونیو گوتریس نے ساحل اور جھیل چاڈ کیلئے سعودی ڈونر کانفرنس کو قابل ستائش قرار دیدیا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ساحل اور جھیل چاڈ کے علاقے میں بے گھر افراد اور پناہ گزینوں کی مدد کے لئے ڈونر…
فوج کچھ نہیں کر سکتی، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے رعایتیں دینا پڑیں گی: یوو گیلنٹ
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا کہ اکیلی فوج کچھ نہیں کر سکتی، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ہمیں رعایتیں دینا پڑیں گی۔
اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے عبرانی کیلنڈر کے سلسلے میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس امر کا اعتراف کیا کہ ساری…
اسرائیل کی بمباری: ایران کا فوری طور پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ
ایران نے مطالبہ ہے کہ سلامتی کونسل ایران پر اسرائیل کی بمباری کی مذمت کرے، ایران نے اس سلسلے میں سلامتی کونسل کی ہنگامی میٹنگ بلانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط لکھا ہے…
امریکی انتخابات: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کی مقبولیت میں ایک فیصد کمی
امریکی ٹی وی سی این این نے پول آف دی پولز کے نتائج جاری کر دیئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، میڈیا سروے میں کملا ہیرس کو 48 اور ٹرمپ کو 47 فیصد مقبولیت حاصل ہے، ایک ہفتے کے درمیان…
جاپان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
جاپان میں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ، ووٹوں کی گنتی عمل شروع ہوگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی مجموعی طور پر 234 سیٹیں مل گئیں ، پارلیمان میں حکمران اتحاد کی سادہ اکثریت ختم ہو گئی۔
24 حلقوں کے…
صدارتی انتخابات: مشی گن کی مسلم کمیونٹی کا ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان
امریکی ریاست مشی گن کی مسلم کمیونٹی نے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔
مشی گن میں انتخابی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 5 نومبر کو امریکا میں نئی…
مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا
مشرقی وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے مشرقی وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی تھی۔
جبکہ اقوام…
فلپائن : خوفناک سمندری طوفان 100 سے زائد افراد کی جان لے گیا
لورل : فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اب تک 100 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق فلپائن میں طوفان کے باعث ہونے والے مختلف حادثات میں اب تک 100 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔…