براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
چینی ہیکرز کا امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون پر حملہ
چینی ہیکرز نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فون کو نشانہ بنا ڈالا۔
امریکی میڈیا کے مطابق چینی ہیکرز نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ، ان کے نائب امیدوار میٹ جے ڈی وینس اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم سے وابستہ…
امریکا اسرائیل کی حفاظت کیلئے مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپ استعمال کر رہا ہے، ترک صدر
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے دہشت گرد تنظیموں کو استعمال کرتا ہے۔
خبرایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق روس میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ترکیہ روانگی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے…
اسرائیلی حملہ؛ ایران نے جوابی کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملے کے بعد ایران نے کارروائی کی تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کے گزشتہ رات ایران پر کیے گئے حملوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا سلسلہ…
کویت: شاپنگ مال میں لڑکی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا شخص گرفتار
کویت کی وزارت داخلہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ شاپنگ مال میں لڑکی پر بہیمانہ تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے، مارپیٹ کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، کویت کی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ لڑکی پر…
ایران نے کمرشل پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دیں
ایران نے کمرشل پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کو کھول دیا ہے، ایران نے اپنی فضائی حدود کو اسرائیلی حملے کے بعد بند کردیا تھا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک کی ایئرلائنز نے اپنی پروازوں کو فی الحال ایرانی فضائی…
ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی
تہران: ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔…
سعودیہ کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، فریقین سے تحمل کی اپیل
ریاض: سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل…
ایران کے دفاعی نظام نے اسرائیلی ڈرونز مار گرائے، ایرانی حکام
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے دفاعی نظام نے اسرائیل کے ڈرونز مارگرائے، تصدیق کرسکتے ہیں یہ ڈرون حملے تھے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تصدیق کرسکتے ہیں یہ ڈرون حملے تھے، میزائل یا جنگی طیاروں سے…
اسرائیل نے ایران کے 3 صوبوں میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، ایرانی فوج
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے3 صوبوں میں فوجی اڈوں پرحملے کیے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے 3 صوبوں میں فوجی اڈوں پر حملے کیے، ایلام، خوزستان اور…
اسرائیلی وزیر دفاع کا لبنان میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں پر رد عمل
اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے درمیان جنوبی لبنان میں لڑائی جاری ہے، حزب اللہ نے گزشتہ روز مزید 5 اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کیا تو ایک مرتبہ پھر اسرائیل کی چیخیں نکل گئیں۔
اسرائیلی فوج کی جانب سے اعلان سامنے آیا تھا کہ…