براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیل کا ایران پر حملہ، وائٹ ہاؤس کا اہم بیان
وائٹ ہاؤس نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو تل ابیب کی جانب سے اپنے دفاع کی مشق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملوں سے کچھ دیر پہلے امریکی صدربائیڈن کو اسرائیلی کی ممکنہ کارروائی سے آگاہ کردیا گیا تھا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی…
پاسداران انقلاب کا کوئی دفتر نشانہ نہیں بنا، ایرانی میڈیا
ایرانی حکام کی جانب سے اسرائیلی حملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دھماکے ایرانی فضائی دفاعی نظام کو فعال کرنے سے ہوئے۔
ایرانی میڈیا کا ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ پاسداران انقلاب کا کوئی دفتر نشانہ نہیں بنا ہے۔…
متحدہ عرب امارات میں نیا ٹریفک قانون
متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون میں جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے۔
یواےای حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ نئے ٹریفک قانون میں ٹریفک کے متعدد جرائم کے لیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں جن میں متعدد خلاف ورزیوں اور خطرناک…
ایف اے ٹی ایف نے لبنان کو اپنی گرے لسٹ میں ڈال دیا
پیرس: بین الاقوامی مالیاتی جرائم کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے لبنان کو اپنی گرے لسٹ میں ڈال دیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف نے کہا کہ لبنان نے متعدد تجاویز پر عملدرآمد کیا ہے تاہم اسے مزید…
’حزب اللہ کے حملوں میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک‘
حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے قصبے عودیسیہ میں 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کے قصبے عودیسیہ کے مضافات میں مزید اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔
بیان کے مطابق جمعہ کی…
یوکرین کو روس کے خلاف ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا
پیرس: یوکرین کی جانب سے روس کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں شامل کروانے کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہوگئی۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق منی لانڈرنگ کے خلاف کمزور اقدامات اٹھانے والے ممالک کی…
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست، عالمی عدالت کے جج تبدیل
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری درخواست کی سماعت کرنے والے عالمی عدالت کے جج کو تبدیل کر دیا گیا۔
عالمی عدالت آئی سی سی نے نیتن یاہو کے وارنٹ کی درخواست کی سماعت کرنے والے جج کو تبدیل کر دیا۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ…
اسرائیل کا اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملوں میں سفید فاسفورس کا استعمال
غزہ کو تباہ اور لبنان میں جارحیت کے بعد اسرائیل کے اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملے بھی تیز ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے لبنان میں موجود اقوام متحدہ کی امن فوج پر اب تک 25 حملے کیے۔ اسرائیل نے بعض حملوں میں امن فوج…
اسرائیلی آئرن ڈوم حماس کے راکٹ حملے روکنے میں ناکام، دو اسرائیلی ہلاک
حزب اللہ کے شمالی اسرائیل پر راکٹ حملوں میں دو اسرائیلی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللہ نے راکٹ حملوں میں اسرائیلی قصبے مجدالکرم کو نشانہ بنایا، شمالی اسرائیل کے علاقے کرمیل پر بھی راکٹ برسا دیے گئے، عمارت اور…
خطرناک گینک کیساتھ کام کرنیوالی بھارت کی ’لیڈی ڈان‘ گرفتار
بھارت میں خطرناک گینگ سے منسلک 19 سالہ خاتون کو دہلی پولیس نے ملک سے فرار ہونے سے قبل گرفتار کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون ’لیڈی ڈان‘ کے نام سے مشہور ہے جو دہلی کے راجوری گارڈن کے علاقے میں واقع برگر کنگ ریستوران میں گینگ کے…