براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کینیڈا میں خوفناک کار حادثہ چار بھارتی شہریوں کی جان لے گیا
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ٹیسلا کار دو سڑکوں کے درمیان بنے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، آگ لگنے کے باعث گاڑی میں موجود چار بھارتی ہلاک ہوگئے۔
یہ فی الحال واضح نہیں ہوسکا کہ متاثرین کہاں جا رہے تھے یا ان کا ٹیسلا کار سیلف ڈرائیونگ ماڈل تھی یا…
بھارت چین سرحدی کشیدگی پر بڑی خبر، چین نے لداخ سے فوجی ہٹالیے
لداخ سیکٹر میں بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی ختم ہوگئی ہے۔ دونوں ملکوں نے گزشتہ ہفتے سرحدی تنازعات دور کرنے کے لیے ایک معاہدہ کرلیا تھا۔ اس معاہدے کے تحت اب چین نے اپنے فوجی پیچھے ہٹالیے ہیں۔
انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چارڈنگ…
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ
سعودی عرب کی حکومت نے حال ہی میں ایک حیرت انگیز قدم اٹھاتے ہوئے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے اس فیصلے کے تحت ہزاروں غیر ملکی متاثر ہوں گے جو کئی سالوں سے سعودی عرب میں رہائش پذیر ہیں اور وہاں کام کر رہے…
سعودی تیل کی بادشاہت کو خطرہ! ایک غریب ملک نے دنیا کا سب سے بڑا تیل کا کنواں دریافت کر لیا
دنیا کے تیل کی مارکیٹ میں بڑی ہلچل! سعودی عرب اور امریکہ جیسے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کے لیے ایک بڑا چیلنج سامنے آ گیا ہے۔ ایک چھوٹا اور غریب ملک گویانا جس کا شاید آپ نے پہلے کبھی نام نہ سنا ہو، اس ملک نے دنیا کا سب سے بڑا…
اسرائیلی فوج نے مزید کسی کارروائی کی صورت میں ایران کو خبردار کردیا
اسرائیلی فوج نے ایران کو مزید کسی بھی کارروائی کی صورت میں سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کے حملے کے بعد اگر ایران کی جانب سے مزید کوئی نئی کارروائی کی گئی تو اسے اس کی…
اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ، تہران، شیراز اور کرج میں دھماکے، ایران نے تصدیق کردی
اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کردیا۔
ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ …
شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی فوج کا آپریشن، سیکڑوں فلسطینی گرفتار
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں آپریشن کرکے سیکڑوں فلسطینی گرفتار کرلیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب تک 45 ہزار سے زائد فلسطینیوں کو جبالیہ کیمپ میں گھروں سے زبردستی بے دخل کیاگیا ہے۔
اس کے علاوہ جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی…
اسرائیل کو متناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا: حملوں کے بعد ایران کا ردعمل
تہران: ایران نے اسرائیلی حملے پر ردعمل میں کہا ہےکہ وہ کسی بھی 'جارحیت' کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے 26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر…
ایران نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنانے کی ویڈیو جاری کردی
ایران نے اسرائیلی میزائل حملے ناکام بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔
اسرائیل نے ایران کے دارالحکومت تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ائیر پورٹ سمیت شیراز اور کرج شہر میں فضائی حملے کیے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس…
بابا وانگا کی یورپ میں تباہ کن جنگ اور آبادی میں نمایاں کمی کی پیش گوئیاں
بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئیں پیش گوئیوں کے مطابق 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گی اور آبادی میں نمایاں کمی واقع ہوگی، زوال اور تباہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائیگا۔
باوانگا نے یورپ میں ایک بڑے تنازع کی…