براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ اور کملا ہیرس کی مسلمان ووٹرز کی حمایت کیلئے بھاگ دوڑ

نیو یارک: امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں 10 روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور مسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت اور امداد سے اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں تباہی کے باوجود ڈونلڈ ٹر مپ اور کملا ہیرس مسلمان ووٹرز کی حمایت کیلئے…

امریکی اخبار کی تین دہائیوں بعد صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی توثیق سے معذرت

امریکا میں اخبارات کی جانب سے صدارتی امیدواروں کی حمایت روایت رہی ہے تاہم تاہم ایک معروف امریکی اخبار نے تین دہائیوں بعد پہلی مرتبہ صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی حمایت سے معذرت کرلی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے 36 برس میں…

150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر نے معافی مانگ لی

امریکا میں 150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست ایری زونا میں مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔ 81 برس کے جو بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر حملے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 بھارتی فوجی موقع پر ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔…

جنوبی لبنان میں 5، شمالی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں 5 اور شمالی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوئے جن کا تعلق 8 آمررڈ بریگیڈ کے 89…

’عصا السنوار‘، اس نئی ضرب المثل کا مطلب کیا ہے؟

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنور کی اسرائیلی فوج کی ساتھ جھڑپ میں شہادت اور ان کے آخری لمحات کی ویڈیو نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا۔ یحییٰ سنوار کے آخری لمحات کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زخمی حالت میں ایک صوفے…

ماسکیٹو پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟

7 اکتوبر 2023 سے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت اب تک ختم نہ ہوئی اور اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی اور ان پر مظالم ڈھانے کے لیے نیا حربہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی…

اسرائیل کی جبالیہ کیمپ پر وحشیانہ بمباری میں 150 شہید

اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ اور لبنان میں خون کی ہولی کھیلنے کا سلسلہ جاری ہے، جبالیہ پر وحشیانہ بمباری میں 150 افراد شہید جبکہ 10عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے کمال عدوان اسپتال پر بھی دھاوا…

روس کا اعلیٰ سطح وفد نیتن یاہو سے ملاقات کیلئے اسرائیل پہنچ گیا

روس کا اعلیٰ سطح وفد نیتن یاہو سے ملاقات کیلئے اسرائیل پہنچ گیا ہے، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ روسی وفد آج اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے اعلیٰ سطح وفد کی اسرائیلی قومی…

ایران اسرائیل کشیدگی، انٹونی بلنکن کا اہم بیان

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل ایران کشیدگی روکنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا غزہ کے متاثرین کیلیے 13 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر…