براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی عرب: مکہ ریجن سمیت مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ

سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز کی جانب سے مملکت کے کئی علاقوں میں جمعے سے آئندہ منگل پانچ دن تک موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مرکز کے سرکاری ترجمان حسین القحطانی کا اس حوالے سے…

سعودی عرب: ریاض میں متعدد غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب کے ریاض ریجن میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث چھ غیرملکیوں کو حراست میں لے لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اجتماعی جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، شناخت کے بعد مذکورہ…

ٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف خطرناک منصوبہ

امریکی صدارتی اُمیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کے خلاف خطرناک منصوبہ تیار کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا منصوبہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت کے کریک ڈاؤن کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدید…

کینیڈا جانے والوں کیلیے بڑی خبر آگئی

کینیڈا نئی امیگریشن میں 21 فیصد کمی کرے گا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ وہ برسوں میں پہلی بار امیگریشن میں کمی کرے گا۔ حکومت نے جمعرات کو اعلان کیا کہ 2025 سے 2027 تک کینیڈا کل 1.1 ملین نئے مستقل…

غزہ جنگ بندی کیلئے مکمل انخلا کی شرط ، حماس کا وفد مذاکرات کیلئے قاہرہ پہنچ گیا

حماس نے جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلا کی شرط لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی افواج کے غزہ سے مکمل انخلا کے شرائط پر مذاکرات…

امریکہ نے پھر غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا امکان ظاہر کر دیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے جاری دورے کے دوران زیر بحث آنے والے…

سعودی وزیر خارجہ اور فلسطینی صدر کی ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ اور فلسطینی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے موقع پر غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے روس کے شہر قازان میں برکس میں مملکت کی شرکت کے موقع پر مغربی کنارے میں…

اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کرکے غزہ پر قبضہ کرنے کا سوچ رہا ہے: محمودعباس

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے فلسطینیوں کا انخلا کرکے اس پر قبضے کی سوچ رہا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکالنا چاہتا ہے، خاص طور پر شمالی غزہ کے…

جرمنی کی اسرائیل کو 100 ملین ڈالر کا اسلحہ برآمد کرنیکی منظوری

جرمنی نے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر کا اسلحہ برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ جرمنی کی وزارت خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اس نے پچھلے اگست سے لے کر اب تک 101.61 ملین ڈالر کا فوجی ساز و سامان اسرائیل کو بھیجنے کی منظوری دی ہے، یہ بات…

سمندری طوفان ڈانا بھارتی ریاست اڈیشہ کے ساحل سے ٹکراگیا

سمندری طوفان ڈانا بھارتی ریاست اڈیشہ کے ساحل سے ٹکراگیا، جگت سنگھ پور، کیندراپاڑا، بھدرک، اور بالاسور میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ علاقے میں ایک سو دس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے لگیں، درخت جڑ سے اکھڑ گئے، طوفان…