براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 4 ہلاک اور 3 زخمی
مقبوضہ جموں و کشمیر میں گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار اور 2 سویلین ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے علاقے گلمرگ میں مسلح افراد نے ایک غیر مقامی مزدور پریتم…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کی آڑ میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے گھر گھر تلاشی لی۔
بھارتی…
فلسطینیوں کیساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے، پوٹن
ماسکو؛ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے ساتھ تاریخی ناانصافی ہو رہی ہے جسے اب درست کرنے کا موقع آگیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قازان میں منعقد کردہ ’’برکس‘‘ کے سربراہی اجلاس میں روسی صدر پوٹن نے کہا کہ جب تک…
ہیروئن اسمگلنگ پر سری لنکا میں 10 ایرانیوں کو عمرقید؛ 2 پاکستانی بھی گرفتار
کولمبو؛ سری لنکا میں غیرملکی ہیروئن اسمگلنگ کے سب سے بڑے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں ایک ایرانی ٹرالر سے 17 افراد کو گرفتار کرکے 111 کلو ہیروئن برآمد کی گئی تھی۔ یہ غیر ملکی منشیات اسمگلنگ کا سب…
جوبائیڈن کا ماضی میں مقامی امریکیوں کیلئے قائم انڈین بورڈنگ اسکول پر معافی مانگنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ماضی میں 100 سال تک چلنے والے انڈین بورڈنگ اسکولز پر حکومتی سطح پر باقاعدہ معافی مانگنے کا فیصلہ کرلیا۔
امریکا میں انڈین بورڈنگ اسکولز کا قیام سن 1869 میں عمل میں لایا گیا جو 1960 کی دہائی تک ( تقریباً100…
ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 92 کھرب روپے کا اضافہ
ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور اب ان کی دولت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
درحقیقت ایلون مسک نے ایک دن میں اتنا میں کما لیا جتنا بیشتر ممالک کا سالانہ بجٹ بھی نہیں ہوتا۔
بلومبرگ کی…
فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔…
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہید
اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ کرکے تین صحافی شہید کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی لیکن اس کے باوجود اسرائیل نے حملہ کرکے 3 صحافیوں کو شہید کردیا۔…
دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے اچھی خبر
دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2030 تک دبئی ائیرپورٹ ایک لاکھ 85 ہزار کو نوکریاں فراہم کرے گا۔
خبر رساں ادارے کا بتانا ہے کہ نئی نوکریوں کی فراہمی کے بعد دبئی…
آئندہ ماہ کے امریکی صدارتی الیکشن پر 44 کھرب 16 ارب روپے خرچ ہوں گے
امریکا میں5نومبر 2024ء کو ہونے والا صدارتی الیکشن کم از کم 15ارب 90کروڑ ڈالرز (44کھرب16ارب روپے) کا پڑے گا جس میں ایوان نمائند گان کانگریس کے ارکان کا بھی چناؤ شامل ہے۔
پاکستانی روپے میں یہ اخراجات 4.42ٹر یلین روپے بنتے ہیں اس رقم کا…