براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

جنوبی کوریا: نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کے درالحکومت سیئول میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کی چڑھائی کے واقعے کی تصدیق…

ٹیکساس: کیا 2 پاکستانی امریکن اپنی نشستوں کا دفاع کرپائیں گے؟

امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی اورکانگریس کے ساتھ ساتھ ریاستوں کی اسمبلیوں کے بھی الیکشن ہورہے ہیں جن میں کئی پاکستانی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹیکساس وہ واحد ریاست ہے جہاں دو پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ امیدوار اپنی نشستوں کا دفاع کررہے ہیں۔ ڈاکٹر…

بنگلا دیش: عوامی لیگ کے طلبہ ونگ چھاترا لیگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا گیا

بنگلا دیشی حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کے طلبہ ونگ چھاترا لیگ پر پابندی عائد کردی۔ بنگلا دیشی حکومت نے سابق حکمران جماعت کے طلبہ ونگ کو دہشت گرد تنظیم بھی قرار دے دیا، چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پُرتشدد حملوں…

امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا تارکین وطن پر کریک ڈاؤن کا نیا منصوبہ

امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن پر کریک ڈاؤن کا نیا منصوبہ بنایا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ نیا منصوبہ ٹرمپ کے پہلے دور صدارت کے کریک ڈاؤن کے مقابلے میں کہیں شدید ہوگا۔ امریکی میڈیا کا…

امریکی صدارتی الیکشن میں قبل ازوقت ووٹنگ کا سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے میں مگر امریکی عوام نے صدارتی امیدواروں کو ووٹ دینے کا آغاز کردیا ہے۔ امریکی انتخابات میں ووٹرز کو الیکشن کے دن سے قبل ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوتی ہے مگر ہر ریاست میں قبل ازوقت ووٹ دینے کا طریقہ…

قطر ایئرویز نے ایران، عراق اور لبنان کے لیے پروازیں معطل کردیں

اسرائیل کی ایران، لبنان اور عراق پر حملوں کی دھمکیوں کے پیشِ نظر قطر ایئرویز نے ان ممالک کے لیے پروازیں عارضی طور پر بند کردیں عرب میڈیا کے مطابق قطر ایئرویز نے اعلان کیا ہے کہ وہ چند عرب ممالک کے لیے اپنی پروازیں بند اور کچھ کے لیے…

بنگلادیش؛ عبوری حکومت نے شیخ حسینہ کی جماعت کے طلبا ونگ پر پابندی لگا دی

ڈھاکا؛ بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے طلبا ونگ چھاترا لیگ کو دہشت گرد جماعت قرار دیتے ہوئے پر پابندی لگا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے طلبا کے تحریک کے 5 اہم…

اسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحق

بیروت؛ اسرائیلی فوج نے تمام بین الااقوامی جنگی قوانین، انسانی حقوق، اور اضلاقی ضابطے کو روندے ہوئے لبنان میں جارحیت کی نئی تاریخ رقم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے لبنان کے جنوبی قصبوں عیتا الشعب اور کفر کلا کے علاوہ الخیام، مثلث رب…

اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی

بیروت: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر گولان اور لبنان کے شمالی علاقوں سے گولے داغے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ان حملوں میں شام کے علاقے کفرسوسہ میں 2 چیک پوسٹوں اور حمص میں ایک چیک پوسٹ…

لبنان: بے گھر افراد کی مدد کیلئے ماہانہ 250 ملین ڈالر درکار

لبنان میں بحران کو ختم کرنے کیلئے موجودہ انچارچ ناصر یاسین نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں بے گھر افراد کی مدد کیلئے ماہانہ ڈھائی سو ملین ڈالر کی ضرورت ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ناصر یاسین نے…