براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سعودی عرب: اسپتالوں کے اخراجات کم کرنے کیلئے اہم اقدام

ریاض: سعودی عرب میں سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (SFDA) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ہشام ایس الجادھے نے گزشتہ روز ایک اہم اقدام کا افتتاح کیا، جس کا مقصد تشخیصی لیبارٹری کے آلات تیار کرنا اور اسپتالوں میں 3D پرنٹنگ کو فروغ دینا ہے۔ سعودی…

اسرائیل نے غزہ میں انسانی امداد کا داخلہ بند کردیا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور OCHA کے ترجمان ‘جینس لیرکے’ نے غزہ کے شمالی حصے پر اسرائیلی حملوں اور ناکہ بندی میں مزید سختی اور انسانی امداد کی صورتحال کے بارے دردناک انکشاف کیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کے…

ٹرمپ کا برطانیہ کی حکمران جماعت پر بڑا الزام

امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کی حکمران جماعت لیبرپارٹی پر انتخابی مہم میں مداخلت کا الزام عائد کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ لیبر پارٹی کے بعض ارکان…

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 3 مقامی کمانڈرز  اور 70 کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں…

مسئلہ فلسطین کیلئے منصفانہ، دیرپا حل کیلئے انتھک محنت ناگزیر ہے: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ یوکرین میں لڑائی میں اضافہ نہیں ہونا چاہئے، ہمیں فلسطین میں نسل کشی کو روکنے اور مسئلہ فلسطین کے ایک جامع، منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے انتھک محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی صدر نے اس بات کا…

اسرائیلی حملے کا خطرہ: ترکیہ کی فضائی کمپنیوں نے ایران کیلئے پروازیں منسوخ کردیں

اسرائیل کے ممکنہ حملے کے خطرے کے باعث ترکیہ کی فضائی کمپنیوں ترکش ایئر لائنز اور پگاسس نے یکم نومبر تک ایران کے لئے اپنی پروازیں معطل کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فضائی کمپنیوں نے ایران کے مختلف شہروں بشمول تہران، شیراز اور اصفہان…

مائیکرو سافٹ کا ایرانی ہیکرز پر امریکی انتخابی ویب سائٹس کو نشانہ بنانے کا الزام

مائیکرو سافٹ نے ایرانی ہیکرز پر امریکی انتخابی ویب سائٹس کو نشانہ بنانے کا الزام لگا دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے شائع ایک بلاگ میں کہا ہے کہ ایک ایرانی ہیکنگ گروپ ووٹ کے قریب آنے پر امریکی انتخابات سے منسلک امریکی ویب سائٹس…

انسانی اعضا کی سمگلنگ کا الزام: ترکیہ میں اسرائیلی گرفتار

ترکیہ میں انسانی اعضا کے سمگلنگ کے الزام میں ایک اسرائیلی کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک حکام نے انسانی اعضا کی سمگلنگ کا الزام لگنے کے بعد ترکیہ میں تقریباً 7 سال سے مقیم اسرائیلی شہری کو حراست میں لینے کا حکم دیا، یہ ایک پرانا الزام ہے جس…

اوباما احمق شخص، ملک تقسیم کرنا چاہتے ہیں: ٹرمپ کا الزام

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر باراک اوباما پر کڑی تنقید کرتے ہوئے انہیں احمق شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ سابق امریکی صدر کی ٹرمپ کی یہ تنقید ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اوباما نے سوئنگ ریاستوں…

حملوں کا خطرہ: اسرائیل کی اپنے شہریوں کو فوری سری لنکا چھوڑنے کی ہدایت

اسرائیل نے سیاحوں پر حملوں کے خطرے کے باعث اپنے شہریوں کو فوری طور پر سری لنکا چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل سکیورٹی کی طرف سے اپنے سری لنکا میں موجود شہریوں کو یہ الرٹ اس لیے جاری کیا گیا ہے کہ وہ خود کو سیاحتی…