براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

کاملا ہیرس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں

امریکی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کی گاڑی حادثے سے بال بال بچ گئی، غلط سمت سے گاڑی لانے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد کاملا کی جان کو لاحق خطرات دور…

یہودیوں کیخلاف پوسٹ، برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر نوکری سے فارغ

برطانیہ میں مسلمان خاتون پولیس افسر کو یہودیوں کو آئینہ دکھانے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا، خاتون افسر کو 10 سال قبل کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کو جواز بنا کر سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کی میٹروپولیٹن پولیس کی 29…

ہیریسن اوکینی : وہ شخص جو سمندر کی تہہ میں 3 دن تک زندہ رہا

گہرے سمندر کی تہہ میں زندگی اور موت کی جنگ لڑنے کے واقعات تو اکثر سننے میں آّتے ہیں ایسے واقعات انسانی ہمت اور آخری وقت تک جدوجہد کرنے والے لوگوں کی طاقت کی عکاسی کرتے ہیں۔ آج یہاں ہم آپ کیلئے ایک ایسے ہی شخص کی داستان لے کر آئے ہیں…

ترکیہ کا لبنان سے متعلق اہم فیصلہ

اسرائیلی حملوں کے بعد ترکیہ کی پارلیمنٹ نے لبنان میں امن مشن میں ایک سال کی توسیع کر دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ نے لبنان میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں اپنا کردار بڑھاتے ہوئے پیس مشن میں ایک سال کی توسیع دے دی۔ اسرائیل کی جانب سے…

کینیڈا نے شرحِ سود کم کر دی، مہنگائی میں مزید کمی

افراط زر کے خلاف جنگ میں کینیڈا نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے شرح سود میں مزید کمی کر دی۔ بینک آف کینیڈا نے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان کرتے ہوئے افراط زر کو کم سے کم کرنے کی پالیسی کو برقرار رکھا ہے۔ مرکزی بینک نے بدھ کے روز اپنی کلیدی…

بنگلہ دیش میں پھر سے مظاہرے

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منگل کی رات مطاہرین نے صدر کی رہائش گاہ بنگ بھابن پر دھاوا بول دیا جس کے بعد کشیدگی دیکھی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین اگست میں بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ کے استعفے کے بارے…

ایران اسرائیل کے سائبر حملوں کو کیسے ناکام بنا رہا ہے؟

ایرانی سائبرڈیفنس مقامی ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہی اسرائیلی سائبر حملوں کو ناکام بنا رہی ہے۔ ایک بیان میں ایرانی سائبر ڈیفنس نے بتایا کہ سائبرحملوں سے بچاؤ کیلئے بہترین حل مقامی تیار کردہ ٹیکنالوجی ہے اور ہم بنیادی نظام کو استعمال کرتے…

معروف بھارتی ادکارہ نے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو ’انقلابی ہیرو‘ قرار دیدیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے اپنی ایک پوسٹ میں حماس سربراہ یحییٰ سنور کو انقلابی ہیرو قرار دیا ہے۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر غزہ میں جاری تنازع کے دوران آواز اٹھاتی رہی ہیں تاہم اب انہوں نے حماس سربراہ یحییٰ…

اسرائیل ایرانی حملے کا جواب کس طرح دے؟ امریکی وزیر خارجہ کا اہم بیان

تل ابیب: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران کو اس طرح جواب دیکہ خطے میں زیادہ کشیدگی نہ ہو۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ان…

زیر تعمیر گھروں سے بجلی تار چوری کے الزام میں تین ملزمان گرفتار

عمان میں ایک تعمیراتی سائٹس سے بجلی کے تار بڑی تعداد میں چوری کرنے کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الدخیلیہ گورنری میں ایک تعمیراتی سائٹس پر مکانات زیر تعمیر ہیں جہاں سے ملزمان نے کئی گھروں سے…