براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیل سے سعودی عرب کے تعلقات قائم ہونے کا بڑا دعوی
امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ سال کے اختتام سے پہلے ممکن ہے۔
امریکی ریپبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بات کی ہے اور انہیں یقین ہے کہ…
مشکوک گاڑی کی اطلاع، برمنگھم ایئرپورٹ خالی کرالیا گیا
برطانیہ کے برمنگھم ایئرپورٹ پر ایک مشکوک گاڑی کی اطلاع کے بعد علاقے کو خالی کرا لیا گیا ہے۔
بدھ کو برمنگھم ائیرپورٹ پر اچانک ایمرجنسی صورتحال پیدا ہوگئی، سینکڑوں لوگوں کو ہوائی اڈے سے نکل جانے کے لیے کہا گیا، کیونکہ پولیس اس واقعے سے نمٹ…
شمالی کوریا کا کچرےسے بھرا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں گرگیا
شمالی کوریا کی جانب سے بھیجا گیا کچرے سے بھرا غبارہ جنوبی کوریا کے صدارتی کمپاؤنڈ میں گر کرپھٹ گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی صدارتی سیکورٹی سروس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کی طرف سے جمعرات کی صبح…
فلپائن میں طوفان ٹرامی سے 14 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
فلپائن میں طوفان ٹرامی سے 14 افراد ہلاک ہوگئے اور کئی گاؤں، عمارتیں بہہ گئیں، جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد نے جان بچانے کے لیے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فلپائن کے صدر فرڈینانڈ…
امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیال
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن گزشتہ ایک برس دوران مشرق وسطیٰ میں اپنے 11 ویں دورے پر ہیں جہاں وہ اسرائیلی قیادت سمیت دیگر فریقین سے ملاقات کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے سعودی عرب اور اسرائیل میں اعلیٰ قیادت…
ٹرمپ ایسی فوج چاہتے جو صرف ان سے وفادار ہو: کملا ہیرس
ڈونلڈ ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف جان کیلی کی جانب سے سابق صدر کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر حریف صدارتی امیدوار کملا ہیرس برس پڑیں۔
ری پبلکن کے صدارتی امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹلر سے تشبیہ دینے پر کملا ہیرس نے ٹرمپ کے چیف آف اسٹاف کو…
اقوام متحدہ کے قیام کا عالمی دن، فلسطین اور کشمیر سمیت کئی تنازعات پرامن حل کے منتظر
دو عالمی جنگوں کے بعد دنیا کو امن اور انصاف دینے کیلئے 24 اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آیا، آج دنیا بھر میں اس ادارے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
قیام امن کیلئے اقوام متحدہ کے قیام کو 79 سال گزرگئے لیکن فلسطین اور کشمیر…
انٹونی بلنکن کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کرکے غزہ پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر…
برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاری
برکس اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں مشرق وسطی کی صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیل کی بمباری سے بڑے پیمانے پر فلسطینی شہریوں کی اموات، جبری انخلا اور تباہی پر تشویش کا اظہار کردیا گیا۔
…
ترکیہ: حساس دفاعی ادارے پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی
ترکیہ کےدارالحکومت انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔
ترک میڈیا کے مطابق حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد نےکیا، حملہ آوروں نےصنعتی یونٹ کے متعدد ملازمین کویرغمال بھی بنا یا۔
ترک میڈیا…