براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کی نسلی کشی کا مشورہ دینے والے پروفیسر کی برطرفی کا مطالبہ کردیا

تل ابیب: اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفر کاسف نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی کا مشورہ دینے پر انہیں برطرف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عفر کاسف نے فلسطینیوں کے قتل عام کے مذمت کی اور کہا کہ تل ابیب یونیورسٹی کے پروفیسرعزی رابی…

بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے، طوفان کے خدشے کے پیش نظر 10 لاکھ کے قریب افراد نقل…

لبنان: فوٹو گرافر نے عمارت پر اسرائیلی میزائل گرنے کی تصاویر عکس بند کرلیں، ویڈیو بھی وائرل

بیروت: اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں واقع ایک عمارت پر حملہ کیا تھا جہاں عین حملے کے وقت میزائل عمارت پر گرنے کے موقع کو ایک فوٹوگرافر نے اپنے کیمرے میں عکس بند کرلیا۔ گزشتہ دنوں اسرائیل نے بیروت کے مضافات میں واقع کچھ عمارتوں…

اسرائیل کو ایرانی حملے کا کس طرح جواب دینا چاہیے؟ امریکی وزیرخارجہ نے بتا دیا

تل ابیب: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو اس طرح جواب دےکہ خطے میں زیادہ کشیدگی نہ ہو۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ان دنوں مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں اور اسرائیل سے سعودی عرب روانگی سے…

بابا صدیقی کے قتل کیس میں پیشرفت، قاتل سے کون رابطے میں تھا؟ پولیس نے پتا لگالیا

بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ سیاستدان بابا صدیقی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بابا صدیقی کا قاتل لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی سے مسلسل رابطے میں تھا۔ پولیس…

میکسیکو میں پولیس مقابلہ؛ 19 منشیات فروش ہلاک اور سرغنہ گرفتار 

میکسیکو کی ریاست سینالوا میں پولیس  اور بین الااقوامی منشیات فروش گروہ کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 30 سے زائد مسلح افراد نے میکسیکو کی ریاست سینالوا میں پولیس موبائل پر فائرنگ…

مقبوضہ کشمیر: گاندربل میں فوجی کارروائیوں کے دوران 40 سے زائد افراد گرفتار

غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فورسز نے ضلع گاندربل کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کے دوران 40 سے زائد افراد کو گرفتارکر لیا ہے۔ ضلع کے مختلف علاقوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کارروائیاں جاری ہیں،…

انتخابات 2024: امریکہ میں عوام اپنا صدر کیسے منتخب کرتے ہیں؟

دنیا بھر کی نظریں اس وقت امریکی انتخابات پر ہیں ، امریکی شہری آئندہ ماہ نئے صدر کے انتخاب کیلئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ امریکی شہری آئندہ ماہ نئے صدر کے انتخاب کیلئے اپنا حق رائے دہی کیسے استعمال کریں گے اس حوالے سے ایک سادہ…

قیدیوں کی رہائی اور غزہ میں جنگ کے خاتمے کیلئے کام کرنا چاہیے : بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کی طرف بڑھیں اور مزید امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے…

ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، اسرائیل کن اہداف کو نشانہ بنائے گا؟ اسرائیلی میڈیا تفصیل سامنے لے آیا

عرب میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل نے حالیہ ایرانی حملوں کے جواب میں فیصلہ کن منصوبہ تیار کرلیا جس کے تحت ایران کے اہم عہدیداروں کے گھروں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس میں اسرائیلی چینل 14کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ…