براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بنگلادیش میں طلبہ پھر سڑکوں پر آگئے، صدر سے استعفے کا مطالبہ کردیا

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق طلبہ صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور گزشتہ روز سیکڑوں طلبہ نے صدارتی محل کے باہر…

بھارت: بنگلورو میں شدید بارشوں سے زیر تعمیر عمارت گر گئی، 5 افراد ہلاک

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے عمارت گرنے کے سبب 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو کے مشرقی علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی جس میں 20 افراد کے موجود ہونے کی اطلاعات…

اسرائیلی فوجیوں کی دھاڑیں مارتے ساتھی اہلکار کی لاش اٹھاکر لیجانے کی ویڈیو وائرل

اسرائیلی فوجیوں کی ڈھاڑیں مار مار کر روتے ہوئے ایک ساتھی اہلکار کی لاش اٹھا کر لیجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں چند اسرائیلی فوجیوں کو ساتھی اہلکار کی لاش اٹھاتے بھاگتے ہوئے دیکھا جا…

بھارت: بنگلورو میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی

بنگلورو: بھارتی ریاست بنگلورو میں شدید بارش کے بعد کئے حصے زیر آب آگئے، اور بارش کی وجہ سے زیر تعمیر عمارت گرنے کے بعد متعدد افراد کے ملبے تلے دب گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بنگلورو میں طوفانی بارش سے نظامِ زندگی درھم برھم…

امریکی ری پبلکن پارٹی کے سینئر ارکان کانگریس کا لبنانی سپیکر کیخلاف پابندیاں لگانے کا مطالبہ

امریکی ری پبلکن پارٹی کے سینئر ارکان کانگریس نے لبنان کے خلاف مزید پابندیوں کا مطالبہ کر دیا ہے، ارکان کانگریس نے ان پابندیوں کی زد میں لبنانی پارلیمنٹ کے سپیکر نبیہ بیری کو بھی لانے پر زور دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر جوبائیڈن کو…

چین اور بھارت کا متنازعہ سرحد پر گشت کے معاہدے پر اتفاق

چین اور بھارت سرحدی کشیدگی کے معاملے پر بڑی پیش رفت ہوئی ہے، چین اور بھارت کا متنازعہ سرحد پر گشت کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا۔ دونوں ممالک کے فوجی دستے لائن آف ایکچوئل کنٹرول سرحد پر مشترکہ گشت کریں گے، چینی وزارت خارجہ کے مطابق سرحدی…

اسرائیل کا ایران پر حملے کا منصوبہ تیار، عہدیداروں کے گھروں کو بھی نشانہ بنانے کا انکشاف

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا، حملوں کے دوران ایران کے عہدیداروں کے گھروں کو بھی نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میزائل حملے کا جواب دینے کے لئے اسرائیلی منصوبہ تیار…

سعودی وزیر دفاع اٹلی کے سرکاری دورے پر روم پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز اٹلی کے سرکاری دورے پر روم پہنچ گئے۔ سعودی وزیر دفاع کا دورہ اٹلی دونوں دوست ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اپنے اس دورے کے دوران شہزادہ خالد…

دنیا کی سپرپاور امریکا پر حکمرانی کرنے والے صدور

دنیا کی سپرپاور کہلائے جانے والے ملک امریکا میں ان دنوں نئے صدر کے انتخاب کی تیاریاں عروج پر ہیں، جتنی ہی طویل اس ملک کی سیاسی تاریخ ہے ،یہاں حکمرانی کرنے والے صدور کی فہرست بھی اتنی ہی طویل ہے۔ امریکا کا دنیا کی سیاست اور معیشت میں گہرا…

ویتنام میں سیاسی بحران جاری، ڈیڑھ سال میں چوتھے صدر کا انتخاب

ویتنام میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران چوتھی مرتبہ صدر کو منتخب کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر لوونگ کوونگ ایک فوجی جنرل ہیں، جو 18 ماہ میں مقرر ہونے والے ویتنام کے چوتھے صدر ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام میں کئی…