براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

افغانستان : ٹی وی چینلز پر عائد پابندی، عالمی روابط کی راہ میں بڑی رکاوٹ

افغان عبوری حکومت کی جانب سے جانداروں کی تصاویر دکھانے والے ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کردی گئی ۔ افغان حکومت کا یہ اقدام ایک قدیم ذہنیت کی عکاسی، جو افغانستان کی ترقی کو پیچھے دھکیل دے گی ، افغان میڈیا کی آواز کو خاموش کر کے طالبان نے…

یحیی سنوار کی شہادت؛ حماس نے نئی قیادت کا اعلان کردیا

غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اپنی سربراہ یحیی سنوار کی شہادت کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسماعیل ہانیہ اور یحیی سنوار سمیت اعلی جہادی رہنماؤں کی اسرائیلی حملوں میں پے درپے شہادت کے…

بھارت ،اسکول میں بچوں کو ان کی ذات کے لحاظ سے رسٹ بینڈ پہنانے کا انکشاف

نئی دہلی: تامیل نادو کے متعدد اسکولوں میں بچوں کو ذات کی بنیاد پررسٹ بینڈ پہننے پر مجبور کرنے کے معاملے پرڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن نے سینئر افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایسے اسکولوں کی شناخت کرکے ان کے خلاف کارروائی کریں۔ دی ہندو کی…

امریکی صدارتی انتخاب میں بل گیٹس کی انٹری، کاملا ہیریس کیلئے خطیر رقم عطیہ

امریکا کے معروف کھرب پتی بل گیٹس نے کاملا ہیریس کی انتخابی مہم کے لیے 50 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ڈیموکریٹس کے حق میں کھڑے ہیں۔ گیٹس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ دونوں سیاسی جماعتوں کے حامی ہیں، مگر یہ…

دبئی میں مقیم غیر ملکی خبردار : نئے قوانین نافذ

دبئی پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے سخت ترین قوانین متعارف کرائے ہیں جس کا ،مقصد حادثات کی کمی اور جرمانوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی شدت کی بنیاد…

یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد اسرائیل جنگ ختم کرے، امریکا

بلنکن نے نیتن یاہو کو یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد قیدیوں کی رہائی کو محفوظ بنانے پر زور دیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ حماس کے سربراہ سنوار…

پاکستان کی طرف سے بھارت کیساتھ کرتارپور راہداری معاہدے کی تجدید

ترجمان پاکستانی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت نے کرتارپور راہداری معاہدے کی تجدید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی دفتر خارجہ نے کہا کہ سکھ یاتریوں کی سہولت کیلئے راہداری معاہدے میں 5 برس کی توسیع کردی گئی…

بانی سنگاپور کے بیٹے نے برطانیہ میں سیاسی پناہ لے لی

بانی سنگاپور کے سب سے چھوٹے بیٹے لی ہسین یانگ نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کا دعویٰ کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی کے سب سے چھوٹے بیٹے نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب برطانیہ میں ایک سیاسی پناہ گزین ہیں جو کہ ریاست کے سب سے ممتاز…

یمن سے اسرائیلی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملہ

یمن کےحوثیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حوثیوں سے وابستہ میڈیا کے مطابق ترجمان یحییٰ نے کہا کہ تل ابیب میں اسرائیلی فوجی اڈے کو ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان کی جانب…

لارنس بشنوئی کو الیکشن لڑنے کیلیے ٹکٹ کی پیشکش

گینگسٹر لارنس بشنوئی کو ریاست مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلیے سیاسی جماعت نے ٹکٹ کی پیشکش کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر بھارتیہ وکاس سینا کے صدر سنیل شکلا نے سابرمتی جیل میں قید گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام خط میں…