براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
کیا جنوبی کوریا یوکرین کو ہتھیار دینے جارہا ہے؟
جنوبی کوریا یوکرین کےلیے ہتھیاروں کی فراہمی پر غور کرنے لگا۔
خبرایجنسی کے مطابق امریکا اور نیٹو ممالک نے شمالی کوریا پر روس کی مدد کیلئے فوج بھیجنےکا الزام ہے جس کے بعد جنوبی کوریا اب یوکرین کو ہتھیار فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے۔…
اسرائیلی جنگ کی وجہ سے فلسطینی ریاست 70 سال پیچھے چلی گئی، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کی وجہ سے فلسطینی ریاست 70 سال پیچھے چلی گئی، یو این نے تباہی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
اسرائیل کے ہاتھوں غزہ کی تباہی سے متعلق اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کردی ہے، یواین ڈی پی رپورٹ میں…
پڑوسی ممالک نے وعدہ کیا ہے کہ اپنی زمین یا فضا استعمال نہیں ہونے دیں گے، ایران
کویت: ایران نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ایران کے خلاف اپنی ’سرزمین یا فضائی حدود‘ کو حملے میں استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ایران کے میزائل حملے کا بدلہ لینے کے پس منظر میں ایرانی وزیر خارجہ عباس…
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔
غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہاشم…
امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالف
نیو یارک: امریکا کے صدارتی انتخابات میں دو ہفتے سے بھی کم مدت رہ گئی ہے لیکن ڈیمو کریٹ کملا ہیریس اور ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مقابلہ اتنا سخت اور غیر یقینی نظر آتا ہے۔
ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ری…
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰ
پیش گوئیاں کرنے والے پانچ اہم اداروں نے دعویٰ کیا ہےکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔
امریکی اخبار کے مطابق 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق حکومت پاکستان کی جانب سے لکھے گئے خط پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق خط کے معاملے پر ردعمل…
غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ
آسٹریلوی میڈیا نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی اموات…
فلسطینی بچی کی زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھائے علاج کیلئے لیجانےکی ویڈیو نے دل دہلادیے
فلسطینی بچی کی ننگے پاؤں زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھائے علاج کے لیے لے جانےکی ویڈیو نے دل دہلادیے۔
غزہ کی بچی کی ننگے پاؤں اپنی زخمی بہن کو کندھے پر اُٹھا ئے علاج کے لیے لے جانےکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔
…
رشوت لینےکے الزام میں پیرو کے سابق صدرکو 20 سال 6 ماہ قیدکی سزا
تعمیراتی کمپنی سے ٹھیکے میں رشوت لینے کے الزام میں پیرو کے سابق صدر کو 20 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔
پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو پر برازیلین کمپنی سے ساڑھے 3 کروڑ ڈالر رشوت لینے کا الزام تھا۔
سابق صدر نے سڑک کی تعمیر کے لیے…