براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

عراقی فورسز کی کارروائی میں داعش سربراہ سمیت اعلیٰ قیادت ہلاک

عراقی فورسز نے عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ سمیت 9 کمانڈروں کو ہلاک کردیا۔ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عراق کے انسداد دہشت گردی ادارے نے انٹیلیجنس رپورٹ کی روشنی میں شمال…

سنوار نے پیشکش کے باوجود غزہ چھوڑنےکے بجائے میدان جنگ میں رہنےکو ترجیح دی، رپورٹ میں انکشاف

اسرائیلی فورسز سے دوبدو مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے حماس کےسربراہ یحییٰ سنوار نے عرب ثالثوں کی جانب سے مصر جانے کی پیشکش کو مسترد کردیا تھا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ…

حزب اللہ کا ڈرون نیتن یاہو کے بیڈروم تک پہنچ گیا، اسرائیل نے اعتراف کرلیا

اسرائیل نے اعتراف کیا ہےکہ ہفتے کے روز حزب اللہ کے ڈرون نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ان کے بیڈروم کی کھڑکی کو نشانہ بنایا تھا۔ خیال رہےکہ ہفتے کے روز لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن…

امریکا نے 26 اداروں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا کی جانب سے پاکستان اور ایران کے ہتھیاروں اور ڈرون پروگرام میں مدد پر26 اداروں پر پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے 26 سے زائد اداروں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل…

بھارتی فوج اپنے ہی شہریوں پر پَل پڑی؛ 4 افراد کو بھون ڈالا

ممبئیٖ: بھارت کی سیکیورٹی فورسز نے ریاست مہاراشٹرا میں سرچ آپریشن کے نام پر ظلم و جبر کی نئی تاریخ رقم کردی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع گڈچرولی کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی اور اس دوران بھارتی فوج کی…

بھارت کی آرڈیننس فیکٹری میں خوفناک دھماکا

مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایک آرڈیننس فیکٹری میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس میں ایک کمپاؤنڈ کی پوری عمارت زمین بوس ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکے نوعیت اتنی شدید تھی کہ کئی کلومیٹر تک اس کی آواز سنائی گئی اور قریب کی عمارتیں لرز…

برکس سربراہ اجلاس، ایران سے اہم معاہدے، سعودی عرب کا اسٹیٹس واضح کیا جائے گا

قازن: برکس کا سربراہ اجلاس آج سے تاتارستان میں شروع ہوگا، جس میں ایران سے اہم معاہدے ہوں گے اور سعودی عرب کا اسٹیٹس واضح کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برکس تنظیم کا اجلاس آج سے روس کے نیم خود مختار علاقے تاتارستان…

واشنگٹن: 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا

واشنگٹن میں 15 سالہ لڑکے نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ریاست واشنگٹن کے علاقے فال سٹی میں پیش آیا جہاں پولیس کو ایک گھر سے فائرنگ کی اطلاع ملی۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے…

برکس میں شمولیت، ایران نے امریکی پابندیوں کے آگے دیوار کھڑی کر دی

تہران: برکس میں شمولیت اختیار کر کے ایران نے امریکی پابندیوں کو بے اثر ثابت کرنے کے لیے اس کے آگے دیوار کھڑی کر دی ہے۔ برکس ممالک میں برازیل، روس، ہندوستان، چین اور جنوبی افریقہ شامل میں، اب ان میں ایران کی شمولیت نے عالمی سیاست اور…

5 قیدیوں کے بدلے دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسرائیل کی غزہ کیلئے نئی تجویز

اسرائیل نے پانچ قیدیوں کے بدلے غزہ میں دو ہفتوں کی جنگ بندی کی نئی تجویز دیدی۔ اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ کے مطابق گزشتہ شام اسرائیلی کابینہ میں ایک نیا معاہدہ پیش کیا گیا جس میں اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے کی…