براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
قونصل خانے پر حملہ: چین کا میانمار سے شدید احتجاج
چین نے گزشتہ ہفتے میانمار کے شہر منڈالے میں چین کے قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ پر میانمار کے حکام سے احتجاج درج کرایا ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اس حملے پر…
اسرائیلی وزرا کی جنگ کے بعد غزہ میں نئی آباد کاری کرنے کی شرانگیزی
اسرائیلی وزراء نے جنگ کے بعد غزہ میں نئی آباد کاری کرنے کی شرانگیزی پھیلا دی۔
اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے بستیوں کی آباد کاری سے متعلق ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران عندیہ دیا کہ جنگ کے خاتمے کے بعد حکومت غزہ کی پٹی…
عرب لیگ کا غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور، اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
عرب لیگ نے غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ کر دیا۔
عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے بیروت میں کہا ہے کہ لبنان میں فوری جنگ بندی کا حصول لیگ کی ترجیح ہے اور انہوں نے اسرائیل سے لبنانی…
روسی صدر پیوٹن کے نزدیک جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی کوئی عزت نہیں: ٹرمپ
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روسی صدر پیوٹن کے نزدیک جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی کوئی عزت نہیں۔
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا…
ایران کا جوبائیڈن کے اشتعال انگیز بیان پر سخت رد عمل
ایران کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی برلن میں ایران پر حملے کے اسرائیلی پلان پر بات چیت اشتعال انگیز ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے سلامتی کونسل کو خط میں کہا کہ امریکی صدر کے…
حزب اللہ کی اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بمباری، شہر میں ایمرجنسی نافذ
تل ابیب: حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر شدید بمباری کی گئی ہے، جس کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
روئٹرز کے مطابق لبنان کی حزب اللہ نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں نیریت کے…
نائیجیریا میں سیلاب سے 150 جان سے گئے
شمال مشرقی نائیجیریا میں گزشتہ ماہ آنے والے سیلاب کے باعث 150 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نائجیرین ایمرجنسی ایجنسی کے ریاست بورنو جنرل مینیجر محمد برکیندو نے گزشتہ ماہ بورنو کے دارالحکومت…
اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ پر سائبر اٹیک کر کے سسٹم کو ہیک کر لیا گیا
اسرائیل کی حیفہ بندرگاہ پر سائبر اٹیک کر کے سسٹم کو ہیک کر لیا گیا۔
اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق شمالی اسرائیل کے شہر حیفہ میں بندرگاہ کے کارکنوں کو پیغامات موصول ہوئے ہیں کہ بندرگاہ کے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کر لیا گیا ہے اور اسے میزائل…
سیاہ فام کو قتل کرنے والا لندن پولیس کا افسر بری
دو سال قبل ایک سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے لندن پولیس افسر کو قتل کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاہ فام کرس کابا کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے لندن پولیس افسر کو عدالت نے الزام سے بری…
امریکی ’تھاڈ‘ کے مقابلے میں ایران کا فضائی دفاعی نظام فعال
واشنگٹن: ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا جبکہ دوسری طرف ایران نے اسرائیل کے آئرن ڈوم اور امریکی تھاڈ کے مقابلے پر ایران نے بھی فضائی دفاعی نظام بنانا شروع کردیا۔…