براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی

ایران نے سروحدوں کی سرحدوں کی مضبوطی اور دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی۔ ایران نے افغان سرحد پر فعال طور پر سیکیورٹی کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ ایران کے مطابق سرحدی دیوارعلاقائی عدم استحکام کے…

امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے، اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ کو ختم کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتظامیہ کو غزہ جنگ کے فوری حل کے لیے مشورہ دیا ہے۔ یہ…

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب

واشنگٹن: ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔ تھاڈ، یا ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم، امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہے، اس دفاعی نظام…

اسرائیلی فوج نے 3 لبنانی فوجیوں کی ہلاکت پر معافی مانگ لی

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں تین لبنانی فوجیوں کی ہلاکت پر معافی مانگ لی ہے۔ ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہا کہ ہم لبنانی فوج سے نہیں لڑ رہے، ہمارے فوجیوں کو لگا تھا جس گاڑی کو نشانہ بنارہے ہیں وہ حزب اللہ کی ہے۔ واضح رہے…

برٹش ایئرویز کی اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں مارچ 2025 تک توسیع

تل ابیب: برٹش ایئرویز نے اسرائیل کیلئے پروازوں کی معطلی میں مارچ 2025 تک توسع کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق برٹش ایئرویز کا کہنا ہے کہ آئندہ پانچ ماہ تک اسرائیل کیلئے برٹش ایئر ویز کی پروازیں معطل رہیں گی۔ برٹش ایئرویز کے ترجمان نے…

طالبان حکومت کا قیام اور امریکی فوج کی واپسی شرمناک واقعہ تھا؛ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن میں اپوزیشن جماعت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے العربیہ کو انٹرویو میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں بالخصوص اور دنیا بھر میں بالعموم امن کے لیے کام کروں گا۔ العربیہ نیوز پر اپنے تفصیلی انٹرویو…

مقبوضہ کشمیر کو لداخ سے ملانے والی ٹنل میں مزدوروں پر حملہ؛ 7 ہلاکتیں

مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹنل کی تعمیر کے دوران مزدوروں پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر تعمیر سرنگ کے کیمپ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر سمیت 7 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ ٹنل مقبوضہ کشمیر کو لداخ…

سری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے بدترین قتلِ عام کو 37 برس مکمل

بھارتی فوج نے 21 اکتوبر 1987 کو سری لنکا کے شہر جافنا کے ایک اسپتال میں تاریخ کا بدترین قتل عام کیا تھا۔ بھارتی فوج نے اندھادھند فائرنگ کرکے 47 تامل مریضوں اور 21 ڈاکٹروں کو بے رحمی سے ہلاک کردیا تھا اور پھر لاشیں جلا دی تھیں۔ بھارتی…

امریکا نے جدید ترین میزائل شکن نظام ‘تھاڈ’ کو اسرائیل میں نصب کردیا

واشنگٹن: امریکا سے دنیا کا جدید ترین میزائل شکن نظام تھاڈ چند روز قبل اسرائیل پہنچے تھے جسے اب نصب کرکے فنکشنل کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ تھاڈ کو اسرائیل میں نصب کردیا گیا اور ہم اسے بہت تیزی…

میکسیکو؛ قدیم قبائل مزدورں کے حقوق کے علمبردار پادری کا چرچ سے باہر قتل

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی ریاست چیاپاس میں قدیم قبائل اور مزدوروں کے حقوق کے علمبردار پادری مارسیلو پیریز کو اُس وقت قتل کردیا گیا جب وہ سنڈے سروسز کے بعد چرچ سے باہر نکل رہے تھے۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق کیتھولک…