براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے
امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔
برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق 2 ماہ میں پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔
پولز کے مطابق اگست تک ڈیموکریٹ امیدوار کملاہیرس…
’تم ہمارے بادشاہ نہیں‘ آسٹریلین خاتون سینیٹر برطانوی بادشاہ چارلس پر برس پڑیں
آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلس پر آسٹریلین خاتون سینیٹر برس پڑیں۔
کنگ چارلس کے اعزاز میں پارلیمانی تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی۔
خاتون…
امریکا: صدارتی انتخابات کیلئے ٹیکساس سمیت مزید 9 ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ شروع
امریکا کے صدارتی اور دیگر انتخابات کیلئے ٹیکساس سمیت امریکا کی مزید 9 ریاستوں میں قبل ازوقت ووٹنگ شروع ہوگئی۔
ٹیکساس سمیت ان ریاستوں میں اکثر پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹرز کی قطاریں ہیں جو قبل از وقت ووٹ ڈال کر اپنے من پسند امیدوار کو کامیاب…
برکس کا سربراہ اجلاس آج سے شروع ہوگا، 32 ممالک کے وفود شریک ہوں گے
برکس تنظیم روس کے نیم خود مختارعلاقے تاتارستان میں آج سے شروع ہورہا ہے جس میں رکن ممالک کے علاوہ 32 ممالک کے وفود شریک ہوں گے۔
قازن شہر میں منعقدہ اجلاس کا عنوان عالمی سطح پر مساویانہ ترقی اور سکیورٹی مضبوط بنانا قرار دیا گیا ہے، دو…
جو بائیڈن کی ایران پر حملے کے اسرائیلی پلان پر گفتگو اشتعال انگیز ہے: ایران
ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی برلن میں ایران پر حملے کے اسرائیلی منصوبے پر گفتگو اشتعال انگیزہے۔
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے سلامتی کونسل کو خط میں کہا کہ بائیڈن کے ریمارکس اسرائیل کی فوجی جارحیت کی منظوری اور حمایت کی…
شمالی غزہ میں نسل کشی: اسرائیلی فوج نے 17 دنوں سے جاری محاصرے میں سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیا
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 17 روز سے جاری محاصرے کے دوران سیکڑوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں صبح سے اب تک 33 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 17 روز سے جاری محاصرے کے دوران اسرائیلی فوج…
غزہ اور لبنان میں جنگ کے لیے اسرائیل روزانہ کتنی رقم خرچ کررہا ہے؟
غزہ اور لبنان میں جاری جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو روزانہ کروڑوں ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق پہلے سے جاری غزہ جنگ اور لبنان میں زمینی کارروائیوں کا آغاز ہونے کی وجہ سے اسرائیل کے دفاعی اخراجات میں بےتحاشہ اضافہ ہوا…
‘وہ غزہ سے تو نکل آیا، لیکن غزہ اس سے باہر نہ نکل سکا’: اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ اور…
چالیس سالہ ایلیران مزراہی جو چار بچوں کا والد تھا، 7 اکتوبر 2023 کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والے حملے کے بعد غزہ میں بھیجا گیا۔ مزراہی اسرائیلی فوج کا ریزرو فوجی اہلکار تھا جو غزہ سے ایک مختلف شخص بن کر واپس آیا۔
اس کے خاندان کے…
امریکا میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ، بچے سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک
امریکی ریاست ہیوسٹن میں ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں بچے سمیت 4 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن کے شہر ٹیکساس میں اتوار کے روز شام کے وقت ایک ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا جس کے…
بھارت عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل ہے، دی گارجین نے بھی آرٹیکل چھاپ دیا
برطانوی روزنامے دی گارجین نے ایک رپورٹ شائع کر کے بھارت کو عالمی سطح پر اجرتی قاتلوں کے جتھے میں شامل قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دی گارجین میں بھارت کے حوالے سے ایک آرٹیکل چھپا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت عالمی سطح پر اجرتی…