براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

گینگسٹر لارنس بشنوئی کے والدین اسکی جیل میں سہولیات کی کتنی رقم دیتے ہیں؟

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا جانی دشمن اور بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا اصل نام بلکرن برار ہے جو اس وقت گجرات سبرمتی سینٹرل جیل میں قید ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے…

مقبوضہ کشمیر میں ہولناک حملہ، ڈاکٹر سمیت 7 غیر کشمیری مزدور ہلاک

گاندربل: مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں مسلح افراد کے حملے میں ڈاکٹر سمیت 7 مزدور ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں اتوار کی شام نامعلوم مسلح افراد…

ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئے

واشنگٹن: ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیے کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے۔ 83 سالہ فتح اللہ 1999 سے امریکا میں خود ساختہ جلا وطنی کی زندگی گزار رہے تھے۔…

دہلی میں فوجی اسکول پر بم دھماکے کی ذمہ داری خالصتان تحریک نے قبول کرلی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں فوجی اسکول پر ہونے والے زوردار بم دھماکے کی ذمہ داری مشرقی پنجاب کی علیحدگی پسند خالصتان تحریک نے قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پیرا ملٹری فورس (سی آر پی ایف) کے اسکول کے پاس اتوار…

اسرائیل پر حملے کیلیے اہداف کا تعین کرلیا،امریکا بھی خبردار رہے؛ ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اپنے جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل پر حملے…

اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاک

بیروت: غزہ کے بعد اب لبنان میں بھی اسرائیلی فوج نے اپنی جارحانہ کارروائیاں بڑھا دی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنانی فوج کا کہنا ہے کہ معمول کی پٹرولنگ پر مامور ہماری ایک ملٹری وہیکل کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی…

جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کا اسرائیل کو تباہ کن جواب دیں گے: ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک اپنی جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کا متناسب جواب دے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران نے ان مقامات کی نشاندہی…

روسی صدر نے یوکرین سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی

روسی صدر نے یوکرین سے امن مذاکرات کیلئے سعودی عرب کی ثالثی قبول کرلی۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنی کوششوں میں مخلص ہے اور روس یوکرین امن مذاکرات کے لئے ایک اہم مقام ہو گا۔ عرب نیوز کے مطابق روسی دارالحکومت…

میں امریکی صدر ہوتا تو غزہ اور لبنان میں جنگ نہ ہوتی: ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں امریکی صدار ہوتا تو غزہ اور لبنان میں جنگ نہ ہوتی۔ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ اور اس کے لبنان میں پھیل جانے سے مشرق وسطیٰ میں بڑھ جانے والی کشیدگی کے تناظر میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…

سعودی عرب کا ساتواں طیارہ لبنانیوں کی مدد کیلئے امدادی سامان لیکر بیروت پہنچ گیا

سعودی عرب کا ساتواں طیارہ امدادی سامان لیکر بیروت پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا لبنان کی مدد کے لیے ساتواں طیارہ ریاض سے بیروت روانہ ہوا، ریاض سے بیروت ایئرپورٹ کے لئے روانہ ہونے والے طیارے میں مختلف امدادی سامان موجود ہے۔…