براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بے یارو مددگار بیٹے کو زندہ جلتے دیکھتا رہا، فلسطینی والد نے اپنی کہانی سنادی
غزہ: غزہ کے الاقصی اسپتال پر اسرائیلی بمباری میں زندہ جلنے والے فلسطینی لڑکے شعبان کے والد نے اس خوفناک رات کا واقعہ سنادیا جس میں انہوں نے بیوی اور بیٹے کو کھودیا۔
والد نے بتایا کہ 19 سالہ شعبان زخموں کے علاج کےلیے اسپتال میں داخل تھے۔…
کوریئر بوائز کے روپ میں ڈاکوؤں کی گھر میں گھس کر بڑی واردات
دہلی میں کوریئر بوائز کا روپ دھار کر بڑی واردات انجام دی گئی، ریٹائرڈ سائنسداں کے گھر سے دو کروڑ روپے اور زیورات لے کر فرار ہوگئے۔
روہنی کے علاقے خود کو کوریئر والا بتا کر دو ملزمان ایک ریٹائرڈ سائنسداں کے گھر میں گھس گئے، دونوں نے گھر…
اسرائیل کا فرانسیسی صدر کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان
اسرائیل نے آئندہ ماہ پیرس میں ہونے والی دفاعی نمائش میں اپنی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی لگانے پر صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کر دی۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے اپنی…
کویت میں گاڑیوں کی خرید و فروخت؛ اہم پابندی عائد
کویت نے مالی شفافیت برقرار رکھنے کے لیے گاڑیوں کی فروخت میں نقد ادائیگیوں پر پابندی لگا دی۔
کویت نے باضابطہ طور پر تمام گاڑیوں کی فروخت کے لیے نقد لین دین پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو بڑھانا اور آٹوموٹو مارکیٹ میں…
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دھماکا، زوردار گونج دور دور تک سنائی دی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے روہنی میں ایک اسکول کے قریب زور دھماکا ہوا جس کی گونج دور دور تک سنائی دی۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ کے اطراف لگے سی سی ٹی وی کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے کے بعد اسکول کی…
چینی صدر کا اپنی فوج کو جنگ کیلیے تیار رہنے کا حکم
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو ہر وقت جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے تائیوان کا خودمختار جذیرے ہماری سر زمین کا اٹوٹ انگ ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے گزشتہ روز چینی فوج کے میزائل فورس کے بریگیڈ کا…
’’تین منٹ سے زیادہ گلے نہ لگائیں‘‘ نیوزی لینڈ ایئرپورٹ پر مسافروں پر پابندی عائد
اندورن اور بیرون ملک سفر پر جانے والوں کو ان کے پیارے الوداع کے وقت گلے لگا کر رخصت کرتے ہیں تاہم نیوزی میں اس کو وقت کی قید سے مشروط کر دیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر ڈونیڈن میں ایئرپورٹ…
نیتن یاہو نے ’قتل کرنے کی کوشش‘ کی ذمہ داری ایران پر ڈال دی
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ڈرون حملے کے ذریعے ’قتل کرنے کی کوشش‘ کی ذمہ داری ایران پر ڈال دی۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کے شمالی شہر قیصریہ میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے والے ڈرون…
حماس نے اسرائیلی فورسز کو نشانہ بنانے کی ویڈیوز جاری کردیں، جاسوس ڈرون بھی پکڑلیا
فلسطین کی مزاحمتی تحریک میڈیا نے غزہ میں صیہونی فورسز کے ساتھ چھڑپوں اور انہیں نقصان پہنچانے کی ویڈیوز جاری کر دیں۔
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کے جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کی، اسرائیلی ٹینک…
دنیا کے امیر ترین شخص نے روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیوں کیا ہے؟
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور انہوں نے آئندہ چند ہفتوں تک روزانہ ایک فرد کو 10 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔
جی ہاں واقعی دنیا کے امیر ترین شخص روزانہ 10 لاکھ ڈالرز ایک فرد کو دیں گے۔
ان کی…