براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ہاتھ میں چھڑی اور چہرے پر رومال، غزہ کے بچے بھی سنوار کا انداز اختیار کرنے لگے

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار غزہ میں اسرائیلی فوج سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تو ان کے آخری لمحات کی ویڈیو اور تصاویر نے انہیں مزاحمت کی علامت بنا دیا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں…

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد فضا سے گرائے گئے کتابچوں میں حماس کو کیا پیغام دیا؟

اسرائیل نے غزہ پر فضا سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے نام یحییٰ سنوار کی لاش والے پیغامات کے کتابچے گرا دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے جنوبی غزہ پر طیاروں کی مدد سے پیغام سے بھرے کتابچے گرائے۔ میڈیا رپورٹس میں…

سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

سعودی عرب میں 21 ہزار 971 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کر لیے گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 13 ہزار سے زائد افراد اقامہ قوانین، تقریباً ساڑھے 5 ہزار سرحدی قوانین اور 3300 سے زائد لیبر قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث تھے۔…

ایران کی روس اور عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

ایران نے بحر ہند میں روس اور سلطنت عمان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ہفتے کو شروع ہونے والی آئی میکس 2024 مشقوں میں پاکستان، سعودی عرب اور بھارت سمیت 9 ممالک بطور مبصر بھی شریک ہیں۔ ان مشقوں کا مقصد علاقے میں اجتماعی…

اسرائیل کا ایران پر جوابی حملے کا منصوبہ، انتہائی حساس امریکی معلومات لیک

اسرائیل کے ایران کے خلاف جوابی حملے کے منصوبے سے متعلق انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی ہیں جس کے بعد امریکا نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس معلومات پر مشتمل دستاویزات پر 15 اور 16 اکتوبر کی تاریخ درج ہے اور یہ جمعہ کو "مڈل ایسٹ…

ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر صیہونیوں کے ممکنہ جوابی حملے کی تفصیلات لیک

واشنگٹن،امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر اسرائیل کے ایران کے خلاف ممکنہ جوابی حملے کی انتہائی خفیہ معلومات لیک ہو گئی ہیں۔ یہ خفیہ معلومات ’مڈل ایسٹ اسپیکٹیٹر‘ نامی ٹیلی گرام اکاؤنٹ پر شائع کی گئی ہیں، اور ان دستاویزات…

شمالی غزہ میں جھڑپ کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ،شمالی غزہ میں جھڑپ کے دوران 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ قابض صیہونی فوج نے جاری بیان میں کہا ہے کہ اس کے مزید دو فوجی شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران مارے گئے ہیں۔ صیہونی فوج نے یہ بھی کہا کہ جنوبی لبنان میں ڈرون حملے میں ایک افسر…

یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور ختم نہیں ہوگا، خامنہ ای

تہران،ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ یحی سنوار نے 7 اکتوبر 2023 کو دشمن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، وہ اسرائیل…

نیتن یاہو کے گھر پر حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد صہیونی حکام پر خوف و ہراس طاری

صیہونی وزیراعظم کے گھر پر کامیاب ڈرون حملے کے بعد تل ابیب حکام کی حفاظت کے لیے سکیورٹی اقدامات بڑھا دئے گئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت نے خبر دی ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر پر حزب اللہ کے…

یوکرین ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کرے تو روس مناسب کارروائی کرے گا، پوتین

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو روس مناسب کارروائی کرے گا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ماسکو میں بریکس تنظیم کے رکن ممالک سے تعلق رکھنے والے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پوتن نے…