براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

حزب اللہ کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر مصدقہ اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی جانب سے…

ہندو امریکی فاؤنڈیشن مودی سرکار کی لابنگ میں سرگرم

بھارت میں نریندر مودی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ہندو امریکی فاؤنڈیشن ان کی لابنگ کے لیے سرگرم ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت بھر میں اور عالمی سطح پر رہائش پذیر ہندوؤں نے ہمیشہ مودی کی مجرمانہ سرگرمیوں کو طول اور پذیرآئی دی ہے۔ امریکا…

ٹرمپ اور کاملا ہیرس کے عوامی مقبولیت میں برتری کے دعوے

امریکی صدارتی انتخابات کی سرگرمیاں پورے زورو شور سے جاری ہیں، ایسے میں سابق امریکی صدر ٹرمپ اور موجودہ نائب صدر کاملا ہیرس کی جانب سے عوامی مقبولیت میں برتری کے دعوے سامنے آرہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی…

برکس ممالک عالمی اقتصادی ترقی کی قیادت کریں گے، پیوٹن

ماسکو : روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اب مغرب نہیں بلکہ برکس ممالک عالمی اقتصادی ترقی کی قیادت کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ برکس ممالک آنے والے…

’ایران اور اسرائیل میں سمجھوتہ‘ روسی صدر کا بڑا بیان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس دشمنوں اسرائیل اور ایران کے درمیان سمجھوتہ کرنے میں مدد کے لیے تیار ہے اور یہ سمجھوتہ مشکل لیکن ممکن ہو گا۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہم ایران کے…

اسرائیل کے 55 فوجی ہلاک اور 500 سے زیادہ زخمی ہوئے، حزب اللہ کا دعویٰ

بیروت : لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ حالیہ زمینی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 55 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 500 سے زیادہ افسران و اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں…

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کے بعد پہلی اچھی خبر

سلسلہ چشتیہ کے معروف بزرگ، خواجہ نظام الدین اولیا، کے سالانہ عرس کے موقع پر بھارتی ہائی کمیشن نے 82 پاکستانی زائرین کو پانچ روزہ عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ویزے جاری کر دیے ہیں۔ یہ زائرین ہفتے کو واہگہ بارڈر کے راستے دہلی روانہ ہوں گے۔…

بھارتی طیاروں کو بم سے اُڑانے کی افواہوں سے ایوی ایشن پریشان

بھارتی طیاروں کو مسلسل بم کی دھمکی موصول ہونے سے انڈین ایوی ایشن پریشانی سے دو چار ہے۔ وہیں اب دو اور بھارتی پروازوں کو جمعہ سے ہفتہ کی رات بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران کم از کم 16 پروازیں منسوخ کی جا چکی…

امریکا میں سکھ رہنما کو قتل کرنے کی سازش، بھارتی حفیہ ایجنسی کے اہلکار پر فرد جرم عائد

سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپیونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے معاملے پر امریکی محکمہ انصاف نے بھارتی حفیہ ایجنسی را کے سابق اہلکار وکاش یادیو پر فرد جرم عائد کردی۔ امریکی اٹارنی جنرل کے مطابق انتالیس سالہ وکاش یادو نے پنوں کے قتل کی سازش کا…

متحدہ عرب امارات: کس ملک کے شہریوں کو اب ویزا کی ضرورت نہیں؟

متحدہ عرب امارات میں اماراتی فیڈریشن آف امیگریشن اینڈ کسٹمز اتھارٹی کی جانب سے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری کی سہولت کا اعلان کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایسے بھارتی شہری جن کے پاس کارآمد شنگین یا امریکہ کا…