براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ،33 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کے شمالی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اندھا دھند بمباری کی۔ اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 33 افراد شہید…

کیوبا میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن؛ ملک بھر میں اسکولز اور دفاتر بند

ہوانا: کیوبا میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کے باعث پورے ملک کی بجلی بند ہوگئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں پاور پلانٹ فیل ہونے سے ملک بھر میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔ بجلی معطل ہونے کے باعث اسکولز اور دفاتر…

حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ یحییٰ السنوار کے بھائی بھی امیدوار

اسرائیلی فوج کی کارروائی میں حماس کے سربراہ 61 سالہ یحییٰ السنوار شہید ہوں گے جنھوں نے 31 جولائی کو اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت کے بعد یہ ذمہ داری سنھالی تھی۔ یحییٰ السنوار صرف 3 ماہ ہی حماس کی سربراہی کرسکے وہ…

فلسطین کا اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ

نیویارک: اقوام متحدہ میں عرب ممالک کے سفیروں کا سیکرٹری جنرل کے ساتھ بند کمرے میں اجلاس ہوا جس کے بعد فلسطین نے اسرائیل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے نکالنے کا مطالبہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں بمباری اور موجودہ صورتحال پر غور…

اسرائیل میں فوجی بیس کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، حزب اللہ

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وسطی علاقے میں قائم فوجی مرکز کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا گیا۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے بیان میں کہا کہ جنگجوؤں نے دھماکا خیز مواد سے لدے…

یحییٰ السنوار کی شہادت؛ حزب اللہ کا بڑا اعلان سامنے آگیا

بیروت: حزب اللہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ جنگ کے نئے مرحلے میں اب حملے پہلے سے زیادہ تیز اور تیر باہدف ہوں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ کو نئے مرحلے میں داخل کر رہے ہیں۔ نئے زیادہ طاقتور اور جدید…

شہید السنوار کی کُل کائنات؛ اذکارکارڈ، تسبیح، ٹافیاں، كلاشنكوف اور معمولی رقم

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور ان سے برآمد ہونے والی اشیا کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے جنوبی شہر رفح میں تل السلطان کے علاقے…

اسرائیلی فوجی سے چھینی گئی پستول ملنے سے السنوار کی شناخت ہوئی

غزہ: اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جائے مقام سے اُس پستول کے ملنے سے لاش کی شناخت میں آسانی ہوئی جسے یحییٰ السنوار اکثر جلسوں میں فخریہ لہراتے ہوئے بتاتے تھے کہ یہ جھڑپ میں اسرائیلی فوج سے چھنی گئی پستول ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یحییٰ…

اردن سے اخوان المسلمین کے جانبازوں کا اسرائیلی فوج پر حملہ

اومان: اردن کی سرحد عبور کرکے 3 مسلح افراد اسرائیلی سرزمین میں داخل ہوگئے جہاں ان کی صہیونی فوجیوں سے مڈبھیڑ بھی ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن سے اسرائیلی سرحد میں داخل ہونے والے دونوں مسلح افراد نے اردن کی فوج کا یونیفارم پہنا ہوا تھا…

اسرائیلی فوج یحییٰ السنوار تک کیسے پہنچی؛ شہید کرنے کی لمحہ بہ لمحہ روداد

اسرائیلی فوج کے چونکا دینے والے بیان میں اعتراف کیا گیا ہے کہ جس کارروائی میں حماس کے سربراہ کو قتل کیا گیا اس کے اگلے 24 گھنٹوں بعد تک بھی ہمیں اندازہ نہیں یہ تھا کہ یہ یحییٰ السنوار ہوسکتے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق…