براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے:جو بائیڈن

برلن: امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے برلن میں جرمنی، فرانس اور برطانوی قیادت سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا…

یوکرین کو ایٹمی ہتھیار فراہم کرنے پر روس نے مغربی ممالک کو خبردار کردیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر یوکرین نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو مناسب کارروائی کی جائے گی۔ روسی صدر نے اپنے بیان میں مغربی ممالک کو خبردار کیا کہ یوکرین کو ایٹمی ہتھیار منتقل کرنے کی کوشش چھپی نہیں رہ سکے…

غزہ والوں نے یحییٰ سنوار کی دلیرانہ شہادت کو آئندہ نسلوں کیلئے مثال قراردیدیا

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کے اسرائیلی افواج کے ساتھ لڑتے ہوئے دلیرانہ انداز میں شہادت حاصل کرنے کو غزہ والوں نے آئندہ نسلوں کیلئے ایک مثال قرار دیدیا۔ غزہ کے شہریوں کا کہنا تھا کہ یحییٰ سنوارکی میدان جنگ میں موت اور اپنی آخری سانسیں…

ٹرمپ یا ہیرس ووٹ کس کو دیں؟ امریکا میں پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم

امریکا میں صدارتی انتخابات 5 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں تاہم امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اس بار بھی منقسم ہے کہ ڈیموکریٹک امیدوار کوووٹ دیں یا پھر ووٹ ری پبلکن امیدوار کو دیا جائے۔ پاکستانی امریکنز کی تنظیم پاک پیک نے صدارتی انتخابات…

امیر قطر کی والدہ کا یحییٰ سنوار کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

امیر قطر کی والدہ نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایکس پر ایک بیان میں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی والدہ شیخہ موزا بنت ناصر نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت…

شہادت ہر مسلمان اور مجاہد کا سب سے بڑا خواب ہے، افغان طالبان کا سنوار کی شہادت پر ردعمل

افغانستان میں طالبان حکومت نے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوس کے…

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیں

اسرائیل نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد ان کے پاس سے ملنے والے اسلحےکی تصاویر جاری کردیں۔ اسرائیل کی جانب سے جاری تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحے میں اسنائپر رائفل…

یحییٰ سنوار کی شہادت، حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے 5 میں سے 4 سربراہان اسرائیلی حملوں میں شہید ہوچکے ہیں۔ مارچ 2004 میں حماس کے بانی شیخ احمد یاسین غزہ میں اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے جبکہ اس کے ایک ماہ بعد اپریل 2004 میں شیخ یاسین کے جانشین عبدالعزیز…

یحییٰ سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، القسام بریگیڈ کا ردعمل آگیا

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ غزہ میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا جس میں حماس کے سربراہ یحییٰ…

سربراہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، حماس نے تصدیق کردی

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت سے جاری بیان میں غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے…