براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
’قانون اندھا نہیں ہوتا‘، بھارتی سپریم کورٹ میں انصاف کی علامت سے منسوب نیا مجسمہ نصب
نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ میں انصاف کی علامت سمجھے جانے والے مجسمے کو تبدیل کردیا گیا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے عدالت میں استعمال ہونے والے پرانے مجسمے کو ہٹا کر نیا مجسمہ نصب کردیا ہے۔
عموماً یہ دیکھا گیا ہے کہ عدالتوں کے باہر نصب…
ہائی وے پر ٹماٹروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، ٹماٹر چوری ہونے سے بچانے کیلئے پولیس تعینات
بھارت میں ٹماٹروں سے بھرا ٹرک ہائی وے پر الٹ گیا جس سے ٹماٹر ہائی وے پر پھیل گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ہائی وے پر پیش آیا جہاں ایک ٹرک 18 ٹن ٹماٹر لیے اپنی منزل کی جانب جارہا تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔…
ترکیہ میں خوفناک بس حادثہ، متعدد ہلاک
ترکیہ کے وسطی صوبے اکسارے میں بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے اکسارے انقرہ موٹر وے پر بس کو حادثہ پیش آیا ہے، بس الٹنے سے 6 افراد…
’اسرائیل پر حملے تیز ہونگے‘، حزب اللہ نے جنگ کے اگلے مرحلے کا اعلان کردیا
بیروت: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو اب نئے مرحلے میں لے جانے کا اعلان کیا ہے جس میں اسرائیل پر حملے مزید تیز ہوں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ان کی لڑائی اب نئے…
شہید کبھی مرتے نہیں، یحییٰ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل ثابت ہوں گے؛ ایران
اسرائیلی فوج کے غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے دعوے کے فوری بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مشن کا بیان سامنے آگیا۔
اقوام میں متحدہ میں ایرانی مشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا ہے کہ…
جنگ جاری رہی تو ایک سال میں اسرائیل تباہ ہو سکتا ہے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
اسرائیل کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حماس اور حزب اللہ کے ساتھ جنگ جاری رہی تو اسرائیل ایک سال میں تباہ ہو سکتا ہے۔
اس سے قبل ریٹائرڈ میجر جنرل یتزک برک نے خبردار کیا کہ اسرائیل پہلے ہی ایک خطرناک دوراہے پر…
جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
تل ابيب: جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مزید 5 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران 5 فوجی ہلاک اور متعدد شدید زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان اور غزہ کی پٹی میں…
یہودی سائنسدان کا قتل؛ ایران سے ایک لاکھ ڈالر لینے والا اسرائیلی گرفتار
اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 35 سالہ ولادیمیر ورہووسکی کو حراست میں لے لیا جس نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 35 سالہ اسرائیلی شخص پر ایران کے کہنے پر اسرائیلی شخصیات کو قتل کرنے…
کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف
اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں،مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش کیلیے سکائی نیٹ نامی مصنوعی ذہانت کا سسٹم پاکستان کے موبائل فون نیٹ ورک کی بڑے پیمانے پر نگرانی اور ساڑھے 5 کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع…
اقوام متحدہ، غلط معلومات کی روک تھام کیلیے پاکستانی قرارداد منظور
پیرس: یونیسکو نے غلط معلومات کی روک تھام کے لیے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی۔
آزادی اظہار رائے کے نام پر غلط معلومات کی روک تھام کے عنوان سے قرارداد ایگزیکٹو بورڈ کے 220 ویں اجلاس میں اتفاق رائے سے منظور کی گئی جس…