براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

عالمی غربت میں خطرناک اضافہ،1.1ارب آبادی غربت کا شکار

شرح غربت میں تشویشناک اضافہ عالمی برادری کیلیے چیلنج بن گیا،1.1 ارب آبادی غربت کا شکار ہو گئی۔ نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اہداف میں 2030 تک دنیا سے غربت کا خاتمہ شامل ہے، غریبوں کی فلاح وبہبود اور ترقی پذیر…

روس نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے سے متعلق خبردار کر دیا

روس کی وزارت خارجہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے ایران کی جوہری تنصیبات پر کسی بھی "فرضی” اسرائیلی حملے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا کہ یہ "تباہ کن” ہو گا. روس…

سعودی عرب: غیر ملکی شہری کو سزائے موت

سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’الجوف ریجن میں منشیات کی سمگلنگ کے جرم میں ایک غیرملکی کو سزائے موت دے گئی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شامی شہری غسان علی مضاوی کو مملکت میں نشہ آور گولیاں سمگل…

سعودی عرب: حرمین میں زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے زائرین کے سامان کی حفاظت کے لیے ’لاکرز‘ پروگرام کے نئے منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حرمین اتھارٹی نے لاکرز پروگرام میں دلچسپی…

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے مذہبی تہواروں کی تعطیلات بڑھا دیں

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے عید الفطر، عید الاضحیٰ اور درگا پوجا کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

اینٹی انکروچمنٹ یا اینٹی مسلم ؟ بلڈوزرجھوٹ نہیں بولتے

نریندر مودی کی بی جے پی کے تحت ہندوستان میں مساجد اور مزارات کو منظم طور پر مسمار کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد مسلمانوں کو پسماندہ کرنا اور ان کے حقوق پامال کرنا ہے، یہ مہم اسلامی تاریخ کو مٹانے کی کوشش ہے، یہ مہم مسلم مخالف ایجنڈے کو بے…

بھارت میں اقلیتوں کا مستقبل خطرے میں، منی پور میں حالات کشیدہ ، کرفیو نافذ

بی جے پی اپنی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے باعث اقلیتوں کا مستقبل داؤ پر لگا رہی ہے ، منی پور میں حالات کنٹرول سے باہر ہونے پر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ مودی سرکاراپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ریاستی سطح پر دہشت گردی کو فروغ دے…

اسرائیل کا بڑا حملہ، حماس نے یحییٰ السنوار کے شہید ہونے کی تصدیق کردی

اسرائیل کی جانب سے دعویٰ کیا گیاتھا کہ اس نے ایک کارروائی میں حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کردیا ہے تاہم اب حماس ذرائع نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی ہے ۔ اس حوالے سے حماس کاکہنا ہے کہ یحیی السنوار کو رفاہ میں اسرائیلی…

امریکی صدر کی منافقت ،اسرائیلی وزیراعظم کو یحییٰ سنوار کی ہلاکت پر مبارکباد

امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کی ہلاکت کے بعد غزہ میں جنگ بندی کے لیے پراُمید ہیں۔ جرمنی پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو یحییٰ…

سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی ہلاکت غزہ جنگ کے خاتمے کا آغاز ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز غزہ میں ایک عمارت پر بمباری کے نتیجے میں یحییٰ سنوار سمیت حماس…